Pashtoonkhwa Map Official

Pashtoonkhwa Map Official The only official page of the Pashtunkhwa Milli Awami Party, operated under instructions from the central secretary information of Pashtunkhwa MAP.

02/12/2025

کوئٹہ دو دسمبر ۲۰۲۵ء برصغیر پاک و ہند کی تحریک آزادی کے عظیم سالار بابائے پشتون خان شہید عبدالصمدخان اچکزئی کی ۵۲ ویں یوم شہادت کے سلسلے میں کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں منعقدہ تاریخی جلسہ عام سے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور پښتونخواملی عوامی پارٹی کے چئیرمين محترم مشر محمود خان اچکزئی خطاب کر رہے ہیں۔

07/11/2025

کوئٹہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی دفتر کو پولیس اور دیگر اداروں نے محاصر کیا یوا ہے

06/11/2025
04/11/2025

وزیراعلی خیبر پختونخواہ سہیل خان آفریدی کی تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے گھر آمد۔

ملاقات میں سینٹ میں نامزد اپوزیشن لیڈر سینٹر علامہ ناصر عباس موجود

جنید اکبر صوبائی صدر پی ٹی آئی کے پی ، عاطف خان ایم این اے ، علی اصغر خان ایم این اے ، اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی اور وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چوہدری اور عرفان سلیم بھی موجود۔

ایم این اے ڈاکٹر امجد اور ایم این اے ارباب شیر علی بھی موجود۔

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے قومی و سیاسی امور پر مشاورت۔

خیبر پختونخواہ میں فوجی اپریشنز اور کے پی کی عوام کو درپیش مسائل زیر بحث۔

بند کمروں میں ہونے والے فیصلوں پہ تحفظات کا اظہار۔

ستائیسویں آئینی ترمیم اور اس کے صوبائی خودمختاری پر اثرات زیر بحث آئے۔

این ایف سی میں سابقہ فاٹا کے رکھے گئے اضافی حصہ کے وعدہ نہیں پورے کئے۔

کرم میں قیام امن کے حوالے سے بات چیت۔

این ایف سی میں مزید چھیڑ چھاڑ قومی وحدت کے لئے خطرناک ہو گی۔

پشاور میں امن جرگہ کے حوالہ سے مشاورت اور دعوت۔

تحریک تحفظ آئین پاکستان خیبر پختونخوا کے تمام آئینی حقوق میں حکومت خیبر پختونخوا کا بھرپور ساتھ دے گی۔

13/10/2025

مرید کے لاہور میں تحریک لبیک پاکستان کے جمہوری احتجاج پر وحشیانہ حملہ کی انتہائی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
تحریک کے کارکنوں اور قائدین کو گولیوں کا نشانہ بنانا انتہائی شرمناک عمل ہے۔
پاکستان کی آئین کو موجودہ حکومت روند چکی ہے ان باغی حکمرانوں نے غریب انسانوں پر گولیاں چلائی ہے۔ ہم شہدائے کے خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
اور زخمیوں کے صحت کیلئے دعاگو ہے۔

ہم یقین دلاتے ہیں کہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان ان جابر حکمرانوں کے خلاف آواز بلند کرنے میں تمام متاثر خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور چیرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی مشر محمود خان اچکزی۔


کوئٹہتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چئیرمین محترم مشر محمودخان اچکزئی کے کال پر گزشتہ 2ست...
08/09/2025

کوئٹہ
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چئیرمین محترم مشر محمودخان اچکزئی کے کال پر گزشتہ 2ستمبر کو سردار عطاء اللہ خان مینگل کی برسی پر ہونیوالے دہشتگرد حملے کے خلاف آج مورخہ 8 ستمبر کے شٹرڈاون پہیہ جام ہڑتال کی تصاویری جھلکیاں

کوٹہ
د تحریک تحفظ آئين پاکستان سربراه د پښتونخوا ملي عوامي پارټۍ چئيرمین ګران مشر محمودخان اڅکزي په وینا د تېر دویم ستمبر سردار عطا ء الله خان مینګل د څلورم تلین پر جلسه باندي د ترهګر برید په خلاف د سهیلي پښتونخوا په بیلابیلو ښارونو کښي د کاربندیځ انځورونه

QUetta imdad choq
On the call of Pashtunkhwa Milli Awami Party Chairman and head of Tehreek Tahaffuz Aaieen Pakistan, respected Mashar Mahmood Khan Achakzai, a shutter-down and wheel-jam strike was observed today, 8th September, against the terrorist attack that took place on 2nd September during the 4th death anniversary of Sardar Attaullah Khan Mengal.
Here are some glimpses of the strike in pictures.

05/04/2025

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی مشر محمود خان اچکزئی لکپاس کے مقام پر بلوچ قومی دھرنا سے خطاب






03/04/2025

پشین میں جلسہ عام سے مشر محمود خان اچکزئی خطاب کر رہے ہے

‏میں گارنٹی دیتا ہوں کہ آپ بلوچوں کے وسائل پر ان کے بچوں کا پہلا حق تسلیم کریں، انہیں اس بات کی عالمی اور آئینی ضمانت دی...
13/03/2025

‏میں گارنٹی دیتا ہوں کہ آپ بلوچوں کے وسائل پر ان کے بچوں کا پہلا حق تسلیم کریں، انہیں اس بات کی عالمی اور آئینی ضمانت دیں، یہ سب عسکريت پسندى ختم ہوجائے گی۔
بندوق کے زور پہ لوگوں کو غلام نہیں بنایا جاسکتا۔
مشر محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی میں خطاب

Address

Central Secretariat Jinnah Road/Club Road
Quetta
83700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashtoonkhwa Map Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share