07/10/2026
آل پارٹیز مشترکہ اجلاس
امن وامان اور دیگر علاقائی مسائل پر انتظامیہ کے ساتھ مشترکہ اجلاس علاقائی مسائل کے حل کے لیئے طویل مشاورت اجلاس سریاب علاقائی صدر حنیف گل ترہ کئی کئ رہائش گاہ پرڈی ایس پی طالب حسین ایس ایچ او اعجاز صاحب نے خصوصی شرکت کی
آل پارٹیز اور سوشل میڈیا ایکٹیویٹ نے شرکت کی
Hanif Gull Tarakai