Quetta Circle

Quetta Circle it will provide News Information about quetta and its sorrundings

06/07/2026

*وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان اور ہنہ اڑک کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس، امن کی بحالی کے لیے اہم فیصلوں کی منظوری*

ہنہ اڑک اور گردونواح میں دہشت گردوں کے خلاف سینیٹائزیشن آپریشن شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی،

مظاہرین سے بات چیت کے لیے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو اور صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی گئی

مذاکراتی کمیٹی مظاہرین، قبائلی عمائدین، منتخب نمائندوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے فوری رابطہ کرے گی

شورش زدہ علاقے میں امن و امان کے قیام کے لیے فوری طور پر جوائنٹ چیک پوسٹ قائم کرنے کا فیصلہ،

جوائنٹ چیک پوسٹ آج سے فعال ہوگی، تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے مشترکہ طور پر سیکیورٹی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔ فیصلہ

ہنہ اڑک کے افسوسناک واقعے کے ذمہ دار دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

دہشت گردوں کے خلاف کارروائی منطقی انجام تک جاری رہے گی، ریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

شہداء کے لواحقین اور متاثرین کو آئندہ دو روز میں مالی معاونت اور معاوضوں کی ادائیگی کا عمل شروع کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے، مظاہرین کے تحفظات دور کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ہنہ اڑک کے عوام اور قبائل نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کر کے حب الوطنی اور جرات کی روشن مثال قائم کی ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

دہشت گردی پورے بلوچستان اور پاکستان کا مشترکہ چیلنج ہے، اس کے خاتمے کے لیے قومی اتحاد اور مشترکہ حکمت عملی ناگزیر ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، امن کے قیام کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا اجلاس میں اظہار خیال

06/07/2026
شیرانی دانا سر کے مقام پر ڈائیو بس حادثے کا شکار ہوگئی حادثے میں 30 سے زاہد مسافر جانبحق
03/07/2026

شیرانی دانا سر کے مقام پر ڈائیو بس حادثے کا شکار ہوگئی
حادثے میں 30 سے زاہد مسافر جانبحق

02/07/2026

کوئٹہ میں بارش

✨*Balochistan University of Information Technology, Engineering & Management Sciences (BUITEMS), Quetta*Main Campus Quet...
28/06/2026

✨*Balochistan University of Information Technology, Engineering & Management Sciences (BUITEMS), Quetta*
Main Campus Quetta | University College of Zhob | Sub-Campus Muslim Bagh
*Admissions Fall 2026*
*Sector:* Govt
Last Date to Apply:*
24 July, 2026
*Entry Test:* HEC USAT, LAT, NTS NAT are all acceptable. Students awaiting results may also apply.
*Website:*
https://www.buitms.edu.pk
*Fee Structure:*
https://www.buitms.edu.pk/Fee-Structure

Apply Online:*
https://www.buitms.edu.pk/admission

28/06/2026

*صرف 24 گھنٹوں میں دنیا کے 12 ممالک اور علاقوں میں زلزلے ریکارڈ! عالمی میڈیا*

‏وینزویلا، جاپان، امریکہ، پاپوا نیو گنی، صومالیہ، فلپائن، میکسیکو، پیرو، انڈونیشیا پاکستان انڈیا افغانستان اور فجی کے علاقوں میں زلزلوں کے جھٹکے محسوس کیے گئے

*بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار! وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی نے ایک ایسا نظام متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے آپ کی شکایت براہِ...
27/06/2026

*بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار! وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی نے ایک ایسا نظام متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے آپ کی شکایت براہِ راست وزیرِ اعلیٰ تک پہنچے گی۔*

اپنے موبائل فون میں خوشحال و محفوظ بلوچستان ایپ انسٹال کریں، اکاؤنٹ رجسٹر کریں اور اپنے علاقے کے مسائل براہِ راست حکومت تک پہنچائیں۔

سڑکوں، تعلیم، صحت، پانی، بجلی یا کسی بھی عوامی مسئلے کی نشاندہی کریں۔ آپ کی شکایت متعلقہ اداروں تک پہنچائی جائے گی اور آپ کو اس پر ہونے والی پیش رفت اور کام کی صورتحال سے باقاعدہ آگاہ رکھا جائے گا۔

آئیں، ایک ذمہ دار شہری کے طور پر بلوچستان کی ترقی اور بہتری میں اپنا کردار ادا کریں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.gob.cmdu.kamb

Balochistan, Pakistan

Address

QUETTA
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Circle posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category