Imran Khan Fan,s Pk

Imran Khan Fan,s Pk art , News update verified

23/08/2022

اے پاکستان کے نوجوانوں اپنے آپ میں غیرت پیدا کر حق کے ساتھ کھڑا ہونا سیکھ غلامی سے نکلنے کی سر توڑ کوشش کر... یا پھر علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی خودی پڑھنا چھوڑ دے❤️

22/08/2022

رینجر کے ایک انسپکٹر نے استعفیٰ دے دیا✌️
میں خان کے خلاف کیسے آپریشن کروں میری بیٹی اور بیٹا خان کی حفاظت کے لیے راستے میں کھڑے ہیں💥🦅

جس نے پوری دنیا کو بتایا کہ مسلمان دہشتگرد نہیں پرامن ہیں۔اس پر ہی دہشت گردی کا جھوٹا مقدمہ بنا دیا ۔شرم کرو قانون کے ٹھ...
22/08/2022

جس نے پوری دنیا کو بتایا کہ مسلمان دہشتگرد نہیں پرامن ہیں۔اس پر ہی دہشت گردی کا جھوٹا مقدمہ بنا دیا ۔
شرم کرو قانون کے ٹھیکیداروں شرم کرو 🙏
جنہوں نے دن دہاڑے ماڈل ٹاؤن میں دہشت گردی کروائی نہتی عورتوں پر گولیاں چلائی ان کے خلاف تو دہشت گردی کا مقدمہ تو دور کوئی ایکشن نہیں لیا گیا 🙏👇
بلکہ تمام بڑے بڑے دہشت گرد وزارتوں پر بٹھا دیئے 🙏
امپورٹڈ سرکار نے بدلے اور فرعونیت کی سیاست کرکے ہر طرف آپنی آنیوالی نسلوں کے لیے نفرتوں کی آگ کے جال بچھا دیے ہیں 🙏
‏عمران خان کو گرفتار کرنے نے سے پہلے اشرف غنی کی طرح فلائٹ بک کروا لینا👇
عوام آپ کو پاکستان میں نہیں چھوڑے گی👊

07/05/2022

پی ڈی ایم کی حکومت آنے کے بعد امپورٹڈ حکومت نامنظور ٹاپ ٹرینڈ جو اب تک جاری ہے

ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خودداری دی, غیرت دی-~~چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان💚👏💯💪👍👊👌✌️💙  ‎
07/05/2022

ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خودداری دی, غیرت دی-

~~چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
💚👏💯💪👍👊👌✌️💙


07/05/2022

کپتان کا مقابلہ کرنا بہت مشکل- حکومت کے کتنے دن باقی عمران ریاض کا تجزیہ۔۔۔

05/05/2022
05/05/2022
24/04/2022

عوام کی نظر میں عمران اور شہباز حکومت میں فرق،
سنیے لوگوں کے تاثرات کیا ہیں

ہر صبح عمران خان کیلئے دعا کرتا ہوں امام مسجس اقصیٰ
08/04/2022

ہر صبح عمران خان کیلئے دعا کرتا ہوں امام مسجس اقصیٰ

Address

Gulistan Road Quetta
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan Fan,s Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share