ANP Balochistan

Directions

ANP Balochistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ANP Balochistan, Political Party, Quetta.

ملگری استادان ضلع چمن کی ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیلچمن: باچا خان مرکز چمن میں ملگری استادان بلوچستان کا ایک اہم تنظیمی ا...
13/09/2026

ملگری استادان ضلع چمن کی ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل
چمن: باچا خان مرکز چمن میں ملگری استادان بلوچستان کا ایک اہم تنظیمی اجلاس صوبائی آرگنائزر ضیاء کاکڑ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی آرگنائزر رشید میانی، ممبر نور علی اچکزئی، عوامی نیشنل پارٹی ضلع چمن کے صدر عبدالخالق عقمل، جنرل سیکریٹری سمیع اللہ، تحصیل صدر عصمت وارخطا سمیت ضلع چمن سے تعلق رکھنے والے ملگری استادان نے بھرپور شرکت کی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی آرگنائزر ضیاء کاکڑ نے ملگری استادان کی تنظیمی اہمیت، اغراض و مقاصد، عوامی نیشنل پارٹی کے ساتھ مضبوط روابط اور تنظیم کو نچلی سطح تک فعال و منظم بنانے کی ضرورت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ اساتذہ کو منظم کرکے ملگری استادان کو مزید مضبوط بنایا جائے گا اور بلوچستان بھر میں ممبرشپ مہم کو تیز کیا جائے گا۔
ڈپٹی آرگنائزر رشید میانی نے کہا کہ تنظیم کو مزید فعال بنانے میں ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی کلیدی کردار ادا کرے گی۔ اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی ضلع چمن کے صدر عبدالخالق عقمل اور جنرل سیکریٹری سمیع اللہ نے ملگری استادان کو یقین دلایا کہ عوامی نیشنل پارٹی ہر مرحلے پر اساتذہ کے ساتھ کھڑی رہے گی اور تنظیم کی مضبوطی کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھا جائے گا۔
اجلاس کے اختتام پر اتفاقِ رائے سے ملگری استادان ضلع چمن کی ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دی گئی، جس کے عہدیداران درج ذیل ہیں:
ضلعی آرگنائزر: حاجی گل باری صاحب
ڈپٹی آرگنائزر: حافظ عجب خان
ممبر: محمد ناصر
ممبر: نور علی اچکزئی
ملگری استادان بلوچستان کی صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے نومنتخب عہدیداران کو ممبرشپ کارڈز جاری کیے گئے، جبکہ ممبرشپ کاپی بھی ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی کے حوالے کی گئی۔
صوبائی آرگنائزر ضیاء کاکڑ نے نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نئی کمیٹی ضلع چمن میں ملگری استادان کو مزید فعال، منظم اور مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ ممبرشپ مہم کو بھرپور انداز میں آگے بڑہائنگے

ضیاء کاکڑ
صوبائی آرگنائزر ملگری استادان بلوچستان

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی مرکزی مجلسِ عاملہ کا اجلاس مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی زیرِ صدارت جاری...
26/08/2026

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی مرکزی مجلسِ عاملہ کا اجلاس مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی زیرِ صدارت جاری ہے۔ اجلاس میں صوبہ بلوچستان کے صوبائی ترجمان ولی داد میانی اظہارِ خیال کر رہے ہیں۔
|

اج بمورخہ 14 اگست 2026عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان ولی داد میانی اور ضلع ہرنائی کے معزز رہنماوں نے شہید خالقدادباب...
14/08/2026

اج بمورخہ 14 اگست 2026
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان ولی داد میانی اور ضلع ہرنائی کے معزز رہنماوں نے شہید خالقدادبابڑ کی چھوتی برسی کے مناست سے قبر پر حاضری دی اور ان کے درجات بلندی کے لیے دعا کی گی۔

13/07/2026

🔴 کوئٹہ: زیارت کے المناک سانحے کے خلاف کوہلہ پھاٹک پر جاری احتجاجی دھرنے میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان ولی داد میانی خطاب کر رہے ہیں

13/07/2026
08/07/2026

ستا مېړانې ته سلام دی
په ہر زړه کی دي مقام دۍ
قدرمن ولی داد میانی صاحب دا پښتون وطن دا حق آواز 🚩✌️لوی ږوند ورته غواړو له لوی ربه

حکومت بلوچستان فورتھ شیڈول نامی کالا قانون کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے، کوئی فرد اگر حکومتی منشا کے خلاف چلےیا اپنا...
02/01/2026

حکومت بلوچستان فورتھ شیڈول نامی کالا قانون کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے، کوئی فرد اگر حکومتی منشا کے خلاف چلےیا اپنا جمہوری، آئینی اور سیاسی حق استعمال کریں تو اگلے دن فورتھ شیڈول میں نام ڈالا جاتا ہیں، سیاسی لوگ اگر احتجاج نہ کریں تو کیا کریں؟ اگر مظلوم ظالم کے خلاف سڑکیں بند نہ کریں تو کونسا راستہ اختیار کریں؟

دو ہفتے پہلے خانوزئی کرمائٹ کے مسئلے پر روڈ بند کرنے والے 20 سے زائد افراد کے ناموں کو حکومت نے فورتھ شیڈول میں ڈال کر ایف آئی آر درج کر دی۔

آج عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان ولی داد میانی کا نام فورتھ شیڈول میں ڈال دیا گیا۔ حکومت سیاسی کارکنوں کو اگر ایسے ہتھکنڈوں سے خاموش کرانے کی کوشش کریں گے تو حکومتی عہدیداروں کی خوائش تو ہو سکتی ہیں مگر حقیقت میں سیاسی لوگوں پر جنتے پریشر ڈالیں گے اتنے ہی مزید مضبوط آوازیں سامنے آئیں گے۔

ح

02/01/2026

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share