09/04/2024
آج پورے پنجاب کی طرح ایپکا ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی رحیم یارخان نے بھی کلریکل سٹاف اور دیگر ملازمین کے سیکریٹری ہیلتھ کی جانب سے ٹرانسفرز کیے جانے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا جا رہا ہے ۔ جس کی قیادت محمد وقاص الحق صدر اور وقار خان نیازی سیکرٹری جنرل ایپکا ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی رحیم یارخان کررہے ہیں اس دوران چیرمین ایپکا جاوید اختر لودھی ، وایس چیرمین ناصر اقبال، آفس سپرینٹنڈنٹ جام عاشق حسین، محمد عرفان فنانس سیکرٹری ، علی رضا آفس سیکرٹری ، اور دیگر ملازمین کی بہت بڑی تعداد موجود ہے۔