District Sports Officer Rahim Yar Khan

District Sports Officer Rahim Yar Khan District Sports Department Rahim Yar Khan

Dated: 18-08-2026Visited at Rehabilitation of Gymnasium Tehsil Khanpur and 7x7 Hockey,Football Ground Municipal Committe...
19/08/2026

Dated: 18-08-2026
Visited at Rehabilitation of Gymnasium Tehsil Khanpur and 7x7 Hockey,Football Ground Municipal Committe Khanpur. During the visit Gymnasium work stoped ask to contractor work started as soon as possible and strictly direction to 7x7 Hockey, Football Ground staff maintain the facility for General public.

16/08/2026
Jashn e Azadi Cricket tournament organised at Masood Stadium Liaquatpur under the supervision Sports Department Liaqatpu...
15/08/2026

Jashn e Azadi Cricket tournament organised at Masood Stadium Liaquatpur under the supervision Sports Department Liaqatpur and District Sports Department Rahim Yar Khan .Mpa Ch Mehmood Sb Participated As A Chief Guest In The event
House full at Liaquatpur Stadium:

Dated:14-08-2026Boxing Competition regarding Celebration of Independence day of Pakistan at Gymnasium Park Rahim Yar Kha...
14/08/2026

Dated:14-08-2026
Boxing Competition regarding Celebration of Independence day of Pakistan at Gymnasium Park Rahim Yar Khan.

Dated:14-08-2026گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایات و بحکم جناب ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان ظہیر انور جپہ جشن آزادی کے موقع پر آزادی ...
14/08/2026

Dated:14-08-2026
گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایات و بحکم جناب ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان ظہیر انور جپہ جشن آزادی کے موقع پر آزادی اوپن کبڈی میچ بمقام عباسیہ سپورٹس کمپلیکس رحیم یار خان منعقد کرایا گیا۔ جس میں پنجاب بھر سےبہترین کبڈی کے نامور کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ میچ کے مہمان خصوصی عبد الحنان خان اسسٹنٹ کمشنر رحیم یار خان اور میاں اعجاز عامر سابقہ تحصیل ناظم رحیم یار خان تھے۔ جنہوں نے جیتنے والی ٹیم کو نقد کیش پرائز مبلغ پچاس ہزار روپے جب کہ سیکنڈ آنے والی ٹیم کو مبلغ تیس ہزار روپے کے نقد کیش پرائز اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔

Dated:14-08-2026گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایات و بحکم جناب ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان ظہیر انور جپہ جشن آزادی کے موقع پر آزادی ...
14/08/2026

Dated:14-08-2026
گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایات و بحکم جناب ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان ظہیر انور جپہ جشن آزادی کے موقع پر آزادی میراتھن ریس بمقام دڑی سانگی پل تا خانپور اڈہ منعقد ہو ئی۔ جس میں ضلع بھر سے 600سے زائد اتھلیٹ نے شرکت کی۔ ریس کا آغاز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل رحیم یار خان ملک فاروق احمد اور اسسٹنٹ کمشنر رحیم یارخان عبدالحنان خان نے کیا۔ جب کے میاں عامر شہباز ممبر ڈسٹرکٹ کوآرڈنیشن کمیٹی وزیراعلی پنجاب، ملک فاروق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل رحیم خان اور عبدالحنان اسسٹنٹ کمشنر رحیم یار خان نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں نقد کیش ، ٹرافیاں اور اسناد تقسیم کیں۔ میراتھن ریس کے فتح محمد خمیر نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے ایک لاکھ روپے کا کیش انعام اپنے نام کیاجبکہ دانش سکول کے کھلاڑی ناصر غفار نے دوسری پوزیشن حاصل کر کے پنجتر ہزار روپے کا کیش انعام وصول کیا۔ اس موقع پر میراتھن ریس آرگنائزر شاہد حمید چوہدری ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر رحیم یار خان ، محمد عارف چوہدری ، خالد بٹ ، کاشف محمود انچارج سپورٹس دانش سکول بوائز ، شیخ عباس ، جام جمیل الرحمان ، محمد عمران و دیگر موجود تھے ۔

Dated:13-08-2026گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایات و بحکم جناب ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان ظہیر انور جپہ جشن آزادی کے موقع پر  کچہ ک...
13/08/2026

Dated:13-08-2026
گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایات و بحکم جناب ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان ظہیر انور جپہ جشن آزادی کے موقع پر کچہ کے مکینوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ و سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام آزادی کرکٹ اور والی بال میلہ کا سپورٹس کمپلیکس بھونگ میں انعقاد کرایا گیا ۔اس میلے کے مہمان خصوصی سلمان قیوم شیخ اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد تھے ۔جناب سلمان قیوم شیخ اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد اور جناب ملک نصراللہ صاحب چیف آفیسر ضلع کونسل رحیم یار خان نے جیتنے والی ٹیموں میں نقد کیش و ٹرافیاں تقسیم کیں۔

Jashn eazadi Cricket tournament started at Masood stadium Liaquatpur  under the Supervision Tehsil Sports Department Lia...
13/08/2026

Jashn eazadi Cricket tournament started at Masood stadium Liaquatpur under the Supervision Tehsil Sports Department Liaqatpur and District Sports Department Rahim Yar Khan
Dsp Liaqatpur Fayaaz ahmad sb participated as a Chief Guest in the Event

13/08/2026

تمام آزادی میراتھن ریس میں رجسٹریشن کروانے والے ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ تمام ممبرز صبح 5:30 بجے پل ڈری سانگی میں موجود ہوں تاکہ میراتھن ریس کا آغاز وقت پر کیا جا سکے۔
منجانب:
ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ رحیم یار خان

Dated:11-08-2026گورنمنٹ آف پنجاب سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات و بحکم جناب ڈپٹی کمشنر صاحب رحیم یارخان ڈسٹر کٹ ایڈمنسٹریشن ...
11/08/2026

Dated:11-08-2026
گورنمنٹ آف پنجاب سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات و بحکم جناب ڈپٹی کمشنر صاحب رحیم یارخان ڈسٹر کٹ ایڈمنسٹریشن سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ سپورٹس شیڈول کے مطابق بسلسلہ جشن آزادی پاکستان اقلیتی ڈے کو شایان شان طریقہ سے مناۓ جانے کے لیےاقلیتی آزادی میراتھن ریس بمقام بلجٸیم چوک تا ہولی کراس چرچ رحیم یار خان منعقد کرواٸی گٸی جس میں ضلع بھر سے اقلیتی بچوں نے حصہ لیا ۔ اس موقع پر ایمونل شریف فادر ہو لی چرچ،شاہد حمید چوہدری ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ،شاہد سلیم ریڈز پاکستان،محمدخالد بٹ اسسٹنٹ ایجو کیشن آفیسر فزیکل و دیگر موجود تھے ۔ فادر ایمونل شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ جناب ڈپٹی کمشنر صاحب و جناب ڈسٹر کٹ سپورٹس آفیسر اور تما م ضلعی انتظامیہ کو اقلیتی ریس کے بہترین انتظامات اور انعقاد پر شکریہ ادا کیا ۔ علاوہ ازیں شاہد حمید چوہدری ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نے میڈیا سے گفتگوکے دوران بتایا کہ ڈسٹر کٹ ایڈمنسٹریشن سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ہمیشہ اقلیتی برادری کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کرتی رہے گی۔آخر میں جیتنے والے کھلاڑیوں میں نقد کیش پراٸز اور تعریفی سرٹفیکیٹ تقسیم کیے گٸے۔

Address

Rahimyar Khan
64200

Telephone

+92689230074

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Sports Officer Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Sports Officer Rahim Yar Khan:

Shortcuts

Share