Jamaat-e-Islami District Rahim Yar Khan

Jamaat-e-Islami District Rahim Yar Khan Jamaat-e-Islami Rahim Yar Khan | Striving for Peace & Justice..!
(1)

04/09/2026

🔴 LIVE
مینگورہ سوات: نشاط چوک میں پیٹرولیم لیوی بھتہ اور ملا کنڈ ڈویژن کے خلاف احتجاجی دھرنا

03/09/2026

جماعت اسلامی پاکستان

03/09/2026

🔴 LIVE
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی حکومتی مذاکراتی کے ہمراہ پریس کانفرنس

03/09/2026

ضلع رحیم یارخان میں 3 ستمبر کو مختلف شہروں میں ہڑتال کی جھلکیاں۔
#ہڑتال

03/09/2026

ٹھل حمزہ،
عوام کی حافظ نعیم الرحمن کی کال پر مکمل ہڑتال۔
#ہڑتال

03/09/2026

جماعت اسلامی یوتھ رحیم یارخان کا بازاروں میں 3 ستمبر کے حوالے سے ریلی ۔

لیاقت پور شہر میں کہیں پر جزوی اور کہیں پر علامتی ہرتال
03/09/2026

لیاقت پور شہر میں کہیں پر جزوی اور کہیں پر علامتی ہرتال

03/09/2026

3 ستمبر کی ہڑتال کے موقع پر بازاروں میں امیر جماعت اسلامی صادق آباد شہر ملک شاہد محمود کا وزٹ اور شہریوں کے ساتھ گفتگو۔
#ہڑتال

03/09/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر آج مورخہ 3 ستمبر ملک بھر میں جاری مہنگائی، بجلی کے بھاری بلوں اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی تحریک کے سلسلے میں جماعت اسلامی رحیم یار خان بھی مکمل متحرک ہے۔ اس حوالے سے ​امیر شہر رحیم یار خان ڈاکٹر محمد انوار الحق صحافی نعیم الدین کھوکھر سے گفتگو کرتے ہوئے۔

چاچڑاں شریف،عوام کی حافظ نعیم الرحمن کی کال پر مکمل ہڑتال۔  #ہڑتال
03/09/2026

چاچڑاں شریف،
عوام کی حافظ نعیم الرحمن کی کال پر مکمل ہڑتال۔
#ہڑتال

Address

Airport Road Near Mosque Jamia Farooqia, Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00
Sunday 09:00 - 16:00

Telephone

+92685959684

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami District Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami District Rahim Yar Khan:

Shortcuts

Share