Mir taqi mir

Mir taqi mir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mir taqi mir, Library, Rahimyar Khan.

25/10/2023
●یہ دنیا چند دنوں کا کھیل تماشہ ہے■ 🔴یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے 💔😭نیپالی آرٹسٹ نیشا گھمیرے کا انتقال شدید علالت کے ب...
11/09/2021

●یہ دنیا چند دنوں کا کھیل تماشہ ہے■
🔴یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے 💔😭
نیپالی آرٹسٹ نیشا گھمیرے کا انتقال شدید علالت کے بعد انتقال کرگٸ ہیں ،
🔴خوبصورت خدوخال کی مالکہ اداکارہ نیشا گھمیرے مس ورلڈ رہ چکی ہیں ،
🔴لیکن جب بیماری نے اسے گھیر لیا ، تو یہ حس وجمال ایسا زوال پذیر ہوا کہ اس کا چہرہ دیکھنے کے قابل نہیں تھا۔
اور پھر موت نے شہرت بھی مٹی مہں ملا دی۔۔
🔴اس میں عبرت ہے ان سب کیلۓ جن کو اپنے حسن ،شہرت اور دولت
پر غرور ہیں اور وہ ان چیزوں کا غلط استعمال کرکے انجام سے سے غافل ہیں۔۔
جو کرنا ہے سوچ سمجھ کر کریں۔۔ کیونکہ ایک دن مرنا ہے اور جو کر رہے ہیں ۔اس کا حساب کتاب دینا ہے۔🔴😥
اللہ پاک کا شکر ادا کریں۔ اللہ پاک ہم سب کو تمام قسم کی بیماریوں سے محفوظ رکھے۔ آمین۔

06/08/2021

Ya Allah reham karna mout ki sakhti se bachana Allah 🙏🙏

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir taqi mir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category