Garhi Ikhtair Khan

Garhi Ikhtair Khan Perfect

08/04/2026

ان شاء اللہ آج قوم کو پٹرول کی قیمت کے حوالے سے خوشخبری ملے گی🇵🇰

دریائے ہاکڑا کے مشرقی کنارے پہ آ ج سے پانچ ہزار سال پہلے بسایا گیا شہر رحیم یارخان سے بارہ کلومیٹر کی مسافت پر پتن منارہ...
29/07/2024

دریائے ہاکڑا کے مشرقی کنارے پہ آ ج سے پانچ ہزار سال پہلے بسایا گیا شہر رحیم یارخان سے بارہ کلومیٹر کی مسافت پر پتن منارہ
یہ سات منزلہ عمارت تھی رات کو اس کے میناروں پہ دیئے جلا کر روشنی کی جاتی تھی تاکہ بحری بیڑوں کے شاہوکاروں و دیگر مسافروں کو پتہ چل سکے کہ ہماری منزل کا ٹھکانہ تجارتی شہر پتن منارہ آ نے والا ہے وہ تمام مسافر ادھر اپنے بحری بیڑے لنگر انداز کرتے ٹیکس ادا کرتے ہوئے تجارتی منڈی میں بازار سجاتے اپنا سامان بیچ کر ادھر سے سامان خریدتے ہوئے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہوتے تھے ۔یہ شہر جنگوں کا شکار رہا سکندر اعظم نے بھی اس شہر کو تباہ و برباد کیا یہ کئی بار اجڑ کر بسا
اس کے پانچ مینار جنگوں کی نذر ہو کر گر گئے اب دو مینار بچے ہیں وہ بھی گر کر ختم ہو جائیں گے ۔یہ ہمارا قیمتی ورثہ ہے اس بچے کھچے قیمتی ورٹہ کو بچایا جائے ۔

ایس ڈی پی سرکل خانپور سیف ﷲکورائی آج پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک بیوہ خاتون کی زمین پر قبضہ کیا جارہا ہے جس پر DSPسیف ﷲکور...
15/06/2023

ایس ڈی پی سرکل خانپور سیف ﷲکورائی آج پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک بیوہ خاتون کی زمین پر قبضہ کیا جارہا ہے جس پر DSPسیف ﷲکورائی SHO سٹی جام آفتاب۔SHOصدر شبیر جھورڈ اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے قبضہ واہگزار کراکے قبضہ کرنے والے افراد کو گرفتار کرایا بیوہ خاتون کے سر پر ہاتھ رکھ کر مکمل انصاف کی یقین دہانی کرائی DSPسیف ﷲکورائی کا کہنا تھا کہ مظلوم پر ظلم کرنے والے ظالم قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے سرکل خانپور پولیس ہر وقت ظالم کے خلاف کاروائی کرنے کے لیے تیار ہے اس موقع پر انصاف ملنے پر بیوہ خاتون اوریتیم بچوں نے سرکل پولیس خانپور زندہ آباد کے نعرے مارے اور رحیم یارخان پولیس کپتان DPOرضوان گوندل کو DSPخانپور سیف ﷲکورائی اور ان کی ٹیم کو دعائیں دی

17/05/2023

#موسم

● تازہ ترین صورتحال کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم صاف دھوپ کی شدت تیز سندھ کے بیشتر بالائی اور بعض مغربی علاقوں، بالائی مغربی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود بعض مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور گرج چمک کے سلسلے تشکیل پا رہے ہیں!

● آج رات سندھ، بلوچستان کے بعض شمالی علاقوں، جنوب مغربی پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش بعض مقامات پر موسلا دھار بارش اور شدید ژالہ باری کا امکان جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان!

● گزشتہ روز ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار: پنجاب: خانپور 28، رحیم یار خان 03، جوہرآباد 02، نور پور تھل 01 ملی میٹر۔

● سندھ: روہڑی 04، جیکب آباد ، سکھر 02 ملی میٹر۔

● گلگت بلتستان:بگروٹ میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

● گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت : دادو 46، شہید بینظیر آباد، موہنجوداڑو، خیرپور اور جیکب آباد میں 45 ڈگر ی سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

● موسم سے متعلق مستند فورکاسٹ اور تازہ ترین صورتحال کے لئے جڑے رہیے ویدر والے کے ساتھ۔۔۔

خان پور :  پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے سول سوسائٹی کی جانب سے ریلی نکالی گئی جس میں چولستان سے خلیفہ ولی عبداللہ فقیر ...
13/05/2023

خان پور : پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے سول سوسائٹی کی جانب سے ریلی نکالی گئی جس میں چولستان سے خلیفہ ولی عبداللہ فقیر کی قیادت میں کثیر تعدادِ میں لوگوں نے شرکت کی

خان پور : ریلی نیو غلہ منڈی سے شروع ہو کر شہر بھر سے ہوتی ہوئی نواں کوٹ چوک پر اختتام پذیر ہوئی

خان پور : ملکی قومی سلامتی کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی

اسلام آباد کے چیف جسٹس نے نوٹس لیا ہے
09/05/2023

اسلام آباد کے چیف جسٹس نے نوٹس لیا ہے

رحیم یار خان ہمارا تعلیمی معیار ،،،،،،پنجاب کالج کے سٹوڈنٹس سیکنڈ ڈے کا آخری روز سٹوڈنٹس کی جانب سے دعا چوک میں ہلڑ بازی...
09/05/2023

رحیم یار خان ہمارا تعلیمی معیار ،،،،،،
پنجاب کالج کے سٹوڈنٹس سیکنڈ ڈے کا آخری روز سٹوڈنٹس کی جانب سے دعا چوک میں ہلڑ بازی شہریوں کو پریشان کرنے کا سلسلہ جاری سٹوڈنٹس نے بدتمیزی کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے ٹریفک بلاک کر کے پٹاخے اور ون ویلنگ سمیت کار کو تیز رفتاری سے گھمانے جیسے کرتب دیکھائے پولیس اہلکار طلباء کو روکنے میں ناکام سٹوڈنٹس نے دعا چوک پر نصیب قرانی آیات کے اوپر چڑھ کر تقدس کو بھی پامال کیا ،،،،
شہریوں نے کالج انتظامیہ اور ان سٹوڈنٹس کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ،،،،،،

04/05/2023
31/03/2023

Address

Satellite Town
Rahimyar Khan
64100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Garhi Ikhtair Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share