Shahid bilal

Shahid bilal shahid bilal

25/05/2026

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif along with Mr. Wang Hao, Party Secretary of the CPC Zhejiang Provincial Committee witnessing the signing ceremony of MoU of Establishing Friendship Relationship between Zhejiang & Punjab and Document of Understanding for Establishment of China Pakistan Technology Research Center at Hangzhou Normal University. Hangzhou, 23 May 2026.

🌍⚔️ A new military alliance could be taking shape in West Asia 🕌🤝 Pakistan is pushing for a proposed “Islamic NATO” invo...
17/05/2026

🌍⚔️ A new military alliance could be taking shape in West Asia 🕌🤝 Pakistan is pushing for a proposed “Islamic NATO” involving Saudi Arabia, Qatar and Turkey, a move that could significantly alter regional security equations and raise strategic concerns for India 🛡️📍 What impact could a bloc like this have on regional stability and India’s interests? Full Report Here 👉 https://ow.ly/7AFj50Z03gR

With no end in sight to the conflict in the Middle East, Prime Minister Shehbaz Sharif on Monday ordered that a countryw...
12/05/2026

With no end in sight to the conflict in the Middle East, Prime Minister Shehbaz Sharif on Monday ordered that a countrywide austerity drive be extended until June 13.

Meanwhile, with rumours of a possible 28th Constitutional Amendment swirling, the premier and his team also met with President Asif Ali Zardari and his aides on Monday, even as both houses of parliament were in session.

Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar, National Assembly Speaker Sardar Ayaz Sadiq, Interior Minister Mohsin Naqvi, Federal Law Minister Azam Nazeer Tarar, and Senator Saleem Mandviwalla were also present at the meeting.

A source privy to developments told Dawn that if enacted, the 28th Amendment would entail “a complete rollback of the 18th Amendment”, which was introduced by the PPP-led government in 2010.

Read more: https://www.dawn.com/news/1999570

Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar today received the Deputy Foreign Minister of Norway, ...
04/05/2026

Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar today received the Deputy Foreign Minister of Norway, H.E. Mr. Andreas Motzfeldt Kravik, at the Ministry of Foreign Affairs. The two sides held discussions on the evolving regional situation.

DPM/FM underscored Pakistan’s continued efforts to promote engagement and dialogue for peace and stability in the region and beyond.

Mr. Kravik reiterated Norway’s support for Pakistan’s constructive role and its ongoing efforts toward a peaceful and durable resolution of the conflict.

Both sides also explored avenues to further strengthen bilateral relations and deepen engagement across diverse sectors of mutual interest.

Mr. Kravik conveyed an invitation from the Norwegian Foreign Minister to DPM/FM to participate in the Oslo Forum scheduled for next month.

DPM/FM expressed appreciation for the invitation. Both sides agreed to remain in close contact on bilateral matters, and issues relating to peace, stability, and development.

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اور ایرانی وفد کی ملاقاتملاقات میں خطے کی صورتحال پر گفتگو۔...
26/04/2026

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اور ایرانی وفد کی ملاقات

ملاقات میں خطے کی صورتحال پر گفتگو۔

ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (NI (M), HJ) بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ شریک ہیں۔

Islamabad: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a review meeting on Polio eradication from the country.
23/04/2026

Islamabad: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a review meeting on Polio eradication from the country.

پاکستان کی جانب سے سعودی عرب میں فوج بھیجنے کے فیصلے کی اصل کہانی اب منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ یہ تعیناتی، جو بظاہر ایک معم...
22/04/2026

پاکستان کی جانب سے سعودی عرب میں فوج بھیجنے کے فیصلے کی اصل کہانی اب منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ یہ تعیناتی، جو بظاہر ایک معمول کا دفاعی اقدام لگتی تھی، دراصل ایک بڑی علاقائی حکمت عملی کا حصہ تھی۔ اہم انکشاف یہ ہے کہ پاک فوج کی یہ موجودگی ایران کے خلاف نہیں، بلکہ ایک تیسرے ملک کے عزائم کو روکنے کے لیے عمل میں لائی گئی اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس پورے عمل میں ایران کی مکمل رضامندی شامل تھی۔
جب امریکہ اور ایران کے تعلقات میں شدید ڈیڈ لاک پیدا ہوا تو اچانک یہ خبریں گردش کرنے لگیں کہ پاکستانی دستے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ اس دوران بعض بااثر حلقوں نے واشنگٹن کو واضح پیغام دیا کہ اگر پاکستان کی ثالثی کامیاب نہ ہوئی تو خطے میں ایک ایسی جنگ چھڑ سکتی ہے جس کی لپیٹ میں سب آ جائیں گے۔ پاکستان اس حقیقت سے واقف تھا کہ سعودی عرب پر ہونے والے بیشتر حملوں کے پیچھے ایران نہیں بلکہ وہی تیسرا ملک تھا جو خطے میں عدم استحکام چاہتا تھا۔
پاکستان نے یہ باور کرایا کہ اگر اس ممکنہ جنگ میں پاک فوج براہِ راست شامل ہوئی تو اس تیسرے ملک کی اپنی بقاء خطرے میں پڑ جائے گی۔ اسی دوران ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے بھی اس مخصوص ملک کو سخت لہجے میں تنبیہ کرنا شروع کر دی۔ اس تمام فساد کی جڑ وہی ملک تھا جو لبنان میں فوجی کارروائیوں کے ذریعے اشتعال انگیزی پھیلا رہا تھا۔
سعودی عرب میں پاک فوج کی موجودگی پر تہران نے ایک بار بھی اعتراض نہیں اٹھایا جو کہ تزویراتی طور پر ایک غیر معمولی بات تھی۔ اس کے برعکس اس تیسرے ملک کی حکومت سے لے کر عام عوام تک شدید پریشانی میں مبتلا نظر آئے۔ اسی دباؤ کا نتیجہ تھا کہ اس ملک نے امریکہ سے رجوع کیا اور جنگ سے پیچھے ہٹنے کی آمادگی ظاہر کی۔
اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے امریکہ نے پاکستان کو گرین سگنل دیا جس کے بعد اسلام آباد نے ریاض اور تہران کو اعتماد میں لیا۔
پاکستان کی اس خاموش لیکن موثر سفارت کاری نے نہ صرف ایک بڑے تصادم کا راستہ روک دیا ہے بلکہ اب خطہ ایک طویل مدتی جنگ بندی کی جانب گامزن ہے

21/04/2026

"گزشتہ دو ہفتوں کے دوران عوام کے اجتماعی مفاد کے پیش نظر وفاقی حکومت پیٹرول کی قیمت میں اب تک 127 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 252 روپے فی لیٹر اضافے کو روکنے کے لیے اپنی بچت اور ترقیاتی بجٹ میں سے 69 ارب روپے کی خطیر رقم خرچ کر چکی ہے۔

کفایت شعاری اور سادگی مہم کا آغاز ہم نے وعدے کے مطابق اپنی حکومت سے کیا، ہم نے اخراجات میں نمایاں کمی لاتے ہوئے قومی وسائل کے ذمہ دارانہ استعمال کو یقینی بنایا ہے۔"

~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب

‏اٹھائیس ممالک کے نمائندگان امن معاہدے کی حتمی تقریب میں شرکت کے لئے پاکستان آئیں گے۔ امارتی قیادت بھی آنے کے لئے ترس رہ...
20/04/2026

‏اٹھائیس ممالک کے نمائندگان امن معاہدے کی حتمی تقریب میں شرکت کے لئے پاکستان آئیں گے۔ امارتی قیادت بھی آنے کے لئے ترس رہی ہے، تا ہم پکتی دیگ کے نیچے سے اپنی اینٹیں نکلوا لینے پر پاکستان نے ان کے علاوہ باقی سب کو دعوت نامے بھجوادئیے ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے پانچویں انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر جمہوریہ ترکی کے عزت مآب صدر رجب طیب ایردوان اور قطر کے ...
18/04/2026

وزیر اعظم شہباز شریف نے پانچویں انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر جمہوریہ ترکی کے عزت مآب صدر رجب طیب ایردوان اور قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی کے ساتھ سہ فریقی ملاقات میں شرکت

Address

Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share