BPP Punjab

BPP Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BPP Punjab, Political organisation, Rahimyar Khan.

Equitable distribution of resources and equality of access to opportunities for all citizens of Pakistan regardless of race, religion, ethnicity, nationality or gender.

12/09/2024

ڈاکو اور وڈیرہ راج ۔۔۔۔۔۔۔ ختم کریں گے عام عوام

12/09/2024

عام لوگوں کی منتخب جمہوری پارلیمنٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عام لوگوں کا پاکستان

01/04/2024

Haider Khan officially joined the BBP.
.

برابری پارٹی کی سلسلہ وار میٹنگ کی کچھ جھلکیاں۔شکور پٹھان، علی کھوکھر ، کاشف آکاش، میثم کھرل، ملک سعد، جہانزیب جیزی اور ...
24/03/2024

برابری پارٹی کی سلسلہ وار میٹنگ کی کچھ جھلکیاں۔
شکور پٹھان، علی کھوکھر ، کاشف آکاش، میثم کھرل، ملک سعد، جہانزیب جیزی اور نہاں محمد علی موجود ۔

برابری پارٹی کی سلسلہ وار میٹنگ ڈیرہ نہاں پے کوارڈینیٹر میثم کھرل صاحب کی سربراہی میں ہوئی۔ میٹنگ میں علی روجھانی، نجیب ...
17/03/2024

برابری پارٹی کی سلسلہ وار میٹنگ ڈیرہ نہاں پے کوارڈینیٹر میثم کھرل صاحب کی سربراہی میں ہوئی۔ میٹنگ میں علی روجھانی، نجیب چغتائی، منصور بلا، شہروز ملک اور محمد علی کھوکھر نے شرکت کی اور برابری کے امور پے تبادلہ خیال ہوا۔

برابری پارٹی کی سلسلہ وار میٹنگ ڈیرہ نہاں پے سٹی صدر جاہنزیب صاحب کی سربراہی میں ہوا۔ میٹنگ میں اسامہ ولیانی، نجیب چغتائ...
10/03/2024

برابری پارٹی کی سلسلہ وار میٹنگ ڈیرہ نہاں پے سٹی صدر جاہنزیب صاحب کی سربراہی میں ہوا۔ میٹنگ میں اسامہ ولیانی، نجیب چغتائی، گوہر رئیسانی اور محمد علی کھوکھر نے شرکت کی اور برابری کے امور پے تبادلہ خیال ہوا

Congratulations Mexam Kharel  on his appointment as a coordinator of neighborhood council number 17 Kotsamaba.
05/03/2024

Congratulations Mexam Kharel on his appointment as a coordinator of neighborhood council number 17 Kotsamaba.

16/02/2024

برابری پارٹی کی جانب سے مجیب الرحمٰن صاحب کو تحصیل و ضلع رحیم یار خان کے حلقہ پی پی 261 کا کوآرڈینیٹر نامزد کیاگیا ہے اور
اور انہیں اس بات کی اجازت دی ہے کہ وہ اس #حلقہ کی ذمہ داری سنمبھالیں اور برابری پارٹی پاکستان کی رکنیت سازی اور تنظیم سازی کریں اس دوران وہ پارٹی کے نظریے، منشور کے علاوہ پارٹی کی پالیسی اور ہدایات کو بھی مدنظر رکھیں گے۔ #برابری #پارٹی #پاکستان سمجھتی ہے کہ جب تک اس ملک کے #محنت #کش، #مڈل #کلاس اور نوجوانوں کی بڑی تعداد #متحد ہوکر ایک #سیاسی پلیٹ فارم پر نہیں آئے گی جو کہ اس ملک کا تقریباً 99 فیصد ہیں، تب تک #پارلیمنٹ میں ایسے ہی #اشرافیہ ان کے خلاف #قانون سازی کرتے رہیں گے۔ برابری پارٹی پاکستان کا حصہ بنیں #99فیصد کو متحد کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔ برابری پارٹی پاکستان میں شامل ہوں اور اپنے طبقے کی #آوازبنیں۔ آن لائن #ممبرشپ فارم کے لئے یہاں کلک کریں۔
https://barabripartypakistan.pk

جئے برابری 🇲🇱
12/02/2024

جئے برابری 🇲🇱

02/02/2024

Address

Rahimyar Khan
64170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BPP Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share