05/08/2024
بنگلادیش کے آرمی چیف وقار الزمان نے حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی،وقار الزمان کا ملک میں مارشل لاء نہ لگانے کا اعلان،وقار الزمان نے تمام سیاسی جماعتوں کو فوری بیٹھک بلانے اور قومی حکومت بنانے کا مشورہ دے دیا،نئے الیکشن قومی حکومت کروائے گی۔