Saima Kanwal PTI

Directions

Saima Kanwal PTI The page only official updates
Saima Kanwal MPA. Chairperson Standing Committee on Education. Ex.District President Insaf Women Wing Rahim Yar Khan

12/06/2026

ہمارے بے لوث اور مخلص کارکن اظفر رؤف المعروف ٹومو بھائی، جو ہمیشہ اڈیالہ میں بہنوں کے ساتھ سائے کی طرح کھڑے رہے، 63 دن بعد جیل سے رہائی پا کر واپس آئے۔ اس موقع پر ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور تفصیلی گفتگو ہوئی، اس موقع پر ایم پی اے تنویر اسلم نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ٹومو بھائی کی ثابت قدمی اور کارکنان کے لیے ان کی خدمات کو سراہا۔ — سبین یونس

بریکنگ: عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا، سخت سیکیورٹی میں منتقل کیا گیا۔ ‏ARY نیوز
11/06/2026

بریکنگ: عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا، سخت سیکیورٹی میں منتقل کیا گیا۔

‏ARY نیوز

09/06/2026

‏ملاقات کا وقت ختم ہو چکا ہے.
آج بھی کسی کی خان صاحب سے ملاقات نہیں کروائی گئی ہے۔

‏ڈاکٹر یاسمین راشد، بشری بی بی، عالیہ حمزہ، صنم جاوید، فلک جاوید اور پی ٹی آئی کی جتنی بھی خواتین اس وقت ناحق قید ہیں ان...
09/06/2026

‏ڈاکٹر یاسمین راشد، بشری بی بی، عالیہ حمزہ، صنم جاوید، فلک جاوید اور پی ٹی آئی کی جتنی بھی خواتین اس وقت ناحق قید ہیں ان کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں۔
اگر آپ کے کسی کے ساتھ اختلافات بھی ہیں تب بھی اعلٰی ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس مشکل وقت میں انہیں سپورٹ کریں 💔

کل الیکشن ہے اور میں چاہتا ہوں، آپ نکلیں الیکشن کے لیے جن جن کو جانتے ہیں ان سب کو نکالیں، کیونکہ الیکشن کے ذریعے آپ اپن...
06/06/2026

کل الیکشن ہے اور میں چاہتا ہوں، آپ نکلیں الیکشن کے لیے جن جن کو جانتے ہیں ان سب کو نکالیں، کیونکہ الیکشن کے ذریعے آپ اپنے اور اپنے بچوں کا مستقبل بدلیں گے۔
عمران خان 🔥✊🏻

05/06/2026

وفاداری کی مثال! ✊ ہر مشکل اور آزمائش کے اس دور میں، یہ ہیں وہ باہمت خواتین جو خان صاحب کے ساتھ پہلے دن سے چٹان کی طرح کھڑی ہیں۔ پچھلے 3 سال کی جدوجہد ہو یا کوئی بھی کٹھن وقت، انہوں نے ہمیشہ حق کی آواز بلند کی اور خان صاحب کی فیملی کا ساتھ نبھایا۔ ان کی قربانیاں اور صبر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا! 🇵🇰✨ #آزادی

قانون کی بالادستی اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں عدلیہ کے میدان سے لے کر عوامی حقوق تک، ہر جگہ متحرک۔
03/06/2026

قانون کی بالادستی اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں عدلیہ کے میدان سے لے کر عوامی حقوق تک، ہر جگہ متحرک۔

19/05/2026

آج ایک اور انتہائی مشکل دن تھا۔ پہلے ڈی ایچ اے والے راستے سے اڈیالہ پہنچنے کی کوشش کی مگر پولیس نے روک لیا۔ پھر دوسرے راستے پر گئے، وہاں بھی راستہ بند ملا۔ بعد میں پتا چلا کہ 26 نمبر چونگی جانا ہے۔ وہاں تک پہنچنا قراقرم کی چوٹی سر کرنے جتنا مشکل ہوگیا تھا۔ ایسا رش تھا کہ گاڑی کئی کلومیٹر پہلے ہی رک گئی۔ پھر کئی کلومیٹر پیدل چل کر دھرنے کی جگہ پہنچے۔

دھرنا ابھی جاری ہے۔
اللہ میرے لیڈر
عمران خان کی حفاظت فرمائے، پاکستان پر رحم کرے اور حق و انصاف کی اس جدوجہد کو کامیاب کرے۔

بھائی سیف العمران یوتھ ونگ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک سے ہیں ایک ٹانگ پہلے ہی کسی حادثے میں کٹ چکی ہے ...
17/05/2026

بھائی سیف العمران یوتھ ونگ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک سے ہیں ایک ٹانگ پہلے ہی کسی حادثے میں کٹ چکی ہے تقریبا ہمیشہ بہنوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے اڈیالہ میں موجود ہوتے تھے ۔ ابھی پتا چلا اندھیرے میں گرنے کی وجہ سے انکی دوسری ٹانگ ٹوٹ گئی ہے۔ ٹانگ کی سرجری ہوچکی ہے لیکن ابھی بہت تکلیف میں ہیں خان کے ٹائیگر کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saima Kanwal PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share