Rahim Yar Khan Update

Call Directions Website

Rahim Yar Khan Update Rahim Yar Khan Update ,Latest News from Rahim Yar Khan

11/09/2026

🚨 بریکنگ نیوز | رحیم یار خان: عوام کی صحت سے مبینہ کھیل کے خلاف محکمہ خوراک کا بڑا ایکشن، القیوم فلور ملز سیل کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نے گزشتہ روز شام 4 بجے مل کا معائنہ کیا، جہاں دورانِ چیکنگ 50،50 کلو وزن کی 40 بوریاں رائس فلور برآمد ہوئیں، جن کا مجموعی وزن 2 ہزار کلوگرام بتایا گیا۔ محکمہ خوراک کے مطابق سرکاری گندم کے ساتھ ٹوٹہ/نکو چاول کی مبینہ مکسنگ اور ناقص آٹے کی تیاری کے معاملے پر کارروائی کرتے ہوئے القیوم فلور ملز کا فوڈ گرینز لائسنس فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے، جبکہ موجود اسٹاک کو محکمہ خوراک کے آئندہ فیصلے تک مل سے باہر لے جانے یا مزید اسٹاک اندر لانے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ عوام کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

11/09/2026

Address

Shahi Road
Rahimyar Khan
64200

Telephone

0685001003

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahim Yar Khan Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share