Child Protection And Welfare Bureau Government of Punjab Rahim Yar Khan

Child  Protection And  Welfare Bureau Government of Punjab  Rahim Yar Khan Child Protection Institution, Rahim Yar Khan (CPI-RYK), is established by Child Protection and Welfare Bureau (Govt. of Punjab, Home Dept.)

in order to provide Protection, Care, Rehabilitation, and Education to Destitute and Neglected children.

ماہِ ربیع الاول شریف کی نسبت اور حکومتِ پنجاب کی ہدایات پر، جو بذریعہ ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان ادارہ ہذا چائلڈ پروٹیکشن ا...
25/08/2026

ماہِ ربیع الاول شریف کی نسبت اور حکومتِ پنجاب کی ہدایات پر، جو بذریعہ ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان ادارہ ہذا چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوشن کو پہنچائی گئی تھیں، چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوشن رحیم یار خان میں ایک پُرنور محفلِ میلاد النبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا۔ محفل کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک، حمدِ باری تعالیٰ اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے ہوا۔ تقریب میں ممبر ضلع امن کمیٹی جناب چوہدری ریاض احمد نوری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر مذہبی استاد قبلہ حافظ محمد امتیاز سلطانی اور مینیجر چائلڈ پروٹیکشن آفیسر محمد احمد نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور بچوں کو نبی پاک ﷺ کی آمد کے حوالے سے خطاب کیا۔ محفل کے اختتام پر تمام شرکاء اور بچوں میں تبرک تقسیم کیا گیا۔
برائے اطلاع۔

14/08/2026

✨🇵🇰 "معصوم مسکراہٹیں اور آزادی کا جشن: چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوشن رحیم یار خان میں 79 ویں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب!" ✨🇵🇰
آج چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوشن رحیم یار خان میں پاکستان کے 79 ویں جشنِ آزادی کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
📖 بچوں کی پرفارمنس: بچوں نے تلاوتِ کلامِ پاک اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ کے بعد ملی نغموں پر خوبصورت پرفارمنسز دیں اور ثقافتی جھومر پیش کیا۔

مہمانانِ گرامی کا خطاب: مہمانِ خصوصی رانا نوید ممتاز صاحب (ریٹائرڈ DSP) اور رانا جاوید خان صاحب (سماجی و سیاسی کارکن) اور جناب محمد راشد ملک صاحب ڈسٹرکٹ آفیسر چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوشن رحیم یار خان نے بچوں سے اس عظیم دن کے حوالے سے بات چیت کی اور ان کا حوصلہ بڑھایا۔

کیک کٹنگ: تقریب کے اختتام پر بچوں کے ساتھ مل کر آزادی کا کیک بھی کاٹا گیا۔پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
🇵🇰🇵🇰

14/08/2026
✨🇵🇰 "معصوم مسکراہٹیں اور آزادی کا جشن: چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوشن رحیم یار خان میں 79 ویں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب!" ✨...
14/08/2026

✨🇵🇰 "معصوم مسکراہٹیں اور آزادی کا جشن: چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوشن رحیم یار خان میں 79 ویں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب!" ✨🇵🇰
آج چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوشن رحیم یار خان میں پاکستان کے 79 ویں جشنِ آزادی کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
📖 بچوں کی پرفارمنس: بچوں نے تلاوتِ کلامِ پاک اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ کے بعد ملی نغموں پر خوبصورت پرفارمنسز دیں اور ثقافتی جھومر پیش کیا۔

مہمانانِ گرامی کا خطاب: مہمانِ خصوصی رانا نوید ممتاز صاحب (ریٹائرڈ DSP) اور رانا جاوید خان صاحب (سماجی و سیاسی کارکن) اور جناب محمد راشد ملک صاحب ڈسٹرکٹ آفیسر چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوشن رحیم یار خان نے بچوں سے اس عظیم دن کے حوالے سے بات چیت کی اور ان کا حوصلہ بڑھایا۔

کیک کٹنگ: تقریب کے اختتام پر بچوں کے ساتھ مل کر آزادی کا کیک بھی کاٹا گیا۔پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
🇵🇰🇵🇰

عوامی آگاہی مہم!پنجاب میں بچوں کو محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔اگر اپنے اردگرد بچوں کو تشدد،استحصال یا عدم توجہی ...
11/08/2026

عوامی آگاہی مہم!

پنجاب میں بچوں کو محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
اگر اپنے اردگرد بچوں کو تشدد،استحصال یا عدم توجہی کا شکار دیکھیں تو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ہیلپ لائن 1121 پر اطلاع دیں۔

عوامی آگاہی مہم!پنجاب میں بچوں کو محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔اگر اپنے اردگرد بچوں کو تشدد،استحصال یا عدم توجہی ...
23/07/2026

عوامی آگاہی مہم!
پنجاب میں بچوں کو محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
اگر اپنے اردگرد بچوں کو تشدد،استحصال یا عدم توجہی کا شکار دیکھیں تو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ہیلپ لائن 1121 پر اطلاع دیں۔

🥭 چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوشن کے بچوں کے لیے 'مینگو پارٹی' کا اہتمام!قابلِ احترام ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان، جناب ظہیر انور ...
21/07/2026

🥭 چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوشن کے بچوں کے لیے 'مینگو پارٹی' کا اہتمام!قابلِ احترام ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان، جناب ظہیر انور جپہ صاحب کی طرف سے چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوشن میں رہائش پذیر یتیم، لاوارث اور بے آسرا بچوں کے لیے مینگو پارٹی کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کی ایک خوبصورت کاوش۔ تقریب کی چند تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔ 👇✨ Khan

"ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر ملک ارشد سعید اور اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر ملک فاروق خان نے چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوشن...
18/07/2026

"ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر ملک ارشد سعید اور اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر ملک فاروق خان نے چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوشن رحیم یار خان کا دورہ کیا۔ اس دوران ڈسٹرکٹ آفیسر محمد راشد ملک نے انہیں بچوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات پر تفصیلی بریفنگ دی، جس کا مقامی افسران نے جائزہ لیا اور بچوں سے ملاقات بھی کی۔"

عوامی آگاہی مہمپنجاب میں بچوں کو محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔اگر اپنے اردگرد بچوں کو تشدد،استحصال یا عدم توجہی ک...
16/07/2026

عوامی آگاہی مہم
پنجاب میں بچوں کو محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔اگر اپنے اردگرد بچوں کو تشدد،استحصال یا عدم توجہی کا شکار دیکھیں تو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ہیلپ لائن 1121 پر اطلاع دیں۔

Address

Near Airport Manthar Road Tiba Ali Pur Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923136100595

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Child Protection And Welfare Bureau Government of Punjab Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share