IK News

IK News Politics

کرونا وائرس کے حملے کے پیشِ نظر *پنجاب یوتھ کونسل* مشکل کی اس گھڑی میں اپنی عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے.  وزیرِاعظم عمران...
31/03/2020

کرونا وائرس کے حملے کے پیشِ نظر *پنجاب یوتھ کونسل* مشکل کی اس گھڑی میں اپنی عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے.
وزیرِاعظم عمران خان صاحب کے اعلان کے مطابق پنجاب یوتھ کونسل نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ٹاسک فورس تشکیل دی ہے
پنجاب کےتمام اضلاع سے ضلعی اور تحصیل لیول کے لئے امیدوار رابطہ کر سکتے ہیں اس کے علاوہ وہ تمام لوگ جو جذبہ حب الوطنی رکھتے ہیں اور پنجاب یوتھ کونسل کا بازو بننا چاہتے ہیں اپنے کوائف درج ذیل نمبر پر ارسال کر دیں.
رجسٹر ہونے کے لئے اپنا نام ، شناختی کارڈ نمبر ، واٹس ایپ ، ای میل اور فوٹو درج زیل پر واٹس ایپ اور ای میل کریں
Whatsapp:+92332-9200050
Email: [email protected]

 ضلع راجن پور سے تعلق رکھنے والے معزور شخص کی تین پیہوں والی ویل چیئر کے لیے دہایاں سوشل میڈیا ٹیم آئی کے وکٹری نے معامل...
16/12/2019


ضلع راجن پور سے تعلق رکھنے والے معزور شخص کی تین پیہوں والی ویل چیئر کے لیے دہایاں سوشل میڈیا ٹیم
آئی کے وکٹری نے معاملہ چیرمین بیت المال پنجاب جناب ملک اعظم تک پہنچایا چیئرمین بیت المال پنجاب ملک اعظم کا آئی کے وکٹری کی چیئرپرسن سے ٹیلی فوننک رابطہ اور فوری ایکشن لیتے ہوئے پنجاب بیت المال کی ٹیم کو فوری عمل درآمد کی ہدایت جاری کر دی ہیں ۔۔۔
Original Post Link Here👇👇👇

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2457733311162741&id=100007782881076

02/12/2019

مریم بی بی گاڑی میں اور ن لیگی رہنما گاڑی کے پیچھے بھاگ رہے تھے، ترجمان پنجاب حکومت چیئرمین پنجاب بیت المال ملک اعظم نے ن لیگی رہنما کی ایسی کلاس لی کہ بولتی بند کروادی۔۔۔
دیکھیں اور شئیر ضرور کریں ۔۔۔۔👇👇👇

21/11/2019

نواز شریف کی لندن آمد پر ایک نوجوان کا شاعرانہ انداز میں استقبال ضرور سنئے اور شئیر کیجئے ۔۔۔👇👇

الحمدلله . . .پاکستان کا شاہین1میزائل کا کامیاب تجربہ . . شاہین1میزائل650کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کے علاوہ ہر قسم ک...
18/11/2019

الحمدلله . . .
پاکستان کا شاہین1میزائل کا کامیاب تجربہ . .
شاہین1میزائل650کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کے علاوہ ہر قسم کے وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے . . .

شاہین1میزائل کے تجربے کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورس کمانڈ کی تیاریوں کاجائزہ لینا اور ملکی دفاع کو یقینی بنانا ہے پاک افواج زندہ باد . . پاکستان پائندہ باد

16/11/2019

وزیر اعظم عمران خان صاحب یہ ہماری قوم کی بیٹیاں ہیں پلیز خدارا نا تجاوزات تھے تو کیا یہ سب جائز ہے جو ان قوم کی بیٹیوں کے ساتھ سلوک ہو رہا انکو گھر دیں یا انکا کوئی دوسرا انتظام کروائیں یہ سب ہمارے لوگ ہیں ہمیں ان کے لیئے آواز اٹھانا ہے پلیز پلیز 🙏🙏اس ویڈیو کو جتنا ہوسکے شیئر کریں تاکہ ان کی سنوائی ہوسکے آپ کے پاس یہ ویڈیو امانت ہے شکریہ

13/11/2019
‏سبزیوں ،پھلوں ،پولٹری اور اشیائے ضروریہ کی اصلی قیمتیں جاننے اور زائد نرخ پر فروخت کرنے والوں کے خلاف شکایات درج کروانے...
13/11/2019

‏سبزیوں ،پھلوں ،پولٹری اور اشیائے ضروریہ کی اصلی قیمتیں جاننے اور زائد نرخ پر فروخت کرنے والوں کے خلاف شکایات درج کروانے کے لیے ‎ متعارف کروائی گئی

اب تک مصنوعی مہنگائی اور پرائس لسٹ آویزاں نہ کرنے کی 16،986 شکایات وصول ہوئیں جن میں سے 93٪ پر 24 گھنٹوں میں ایکشن لیا گیا.

"احساس بے سہاروں کا"وزیر اعظم عمران خان کی کاوشوں سے سعودی عرب کی جیلوں میں قید ١٥٩٤ پاکستانی قیدی رہا ہو چکے- وزیر اعظم...
13/11/2019

"احساس بے سہاروں کا"

وزیر اعظم عمران خان کی کاوشوں سے سعودی عرب کی جیلوں میں قید ١٥٩٤ پاکستانی قیدی رہا ہو چکے- وزیر اعظم عمران خان کی کوششوں کا ثمر ہے کہ اگست ٢٠١٨ سے اب تک ٢٣ ممالک کی جیلوں میں قید ٤٦٣٧ پاکستانی قیدیوں کی رہائی اور وطن واپسی کو یقینی بنایا گیا-

  🇵🇰🇵🇰🇵🇰
12/11/2019

🇵🇰🇵🇰🇵🇰

وزیر اعظم عمران خان کی وزیر اعلی پنجاب عُثمان بُزدار سے اہم مُلاقات،صوبہ پنجاب کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گ...
11/11/2019

وزیر اعظم عمران خان کی وزیر اعلی پنجاب عُثمان بُزدار سے اہم مُلاقات،صوبہ پنجاب کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

11/11/2019

ہمارے رسول پاک صل اللہ علیہ وسلم رہتی دنیا تک کیلئے عظیم المرتبت انسان اور ہم سب کیلئے مینارہ نور ہیں۔جو بھی انکے نقش پا کی پیروی کرے گا مراد پاجائے گا اور وہ تمام زنجیریں ٹوٹ گریں گی جو اسے پست رکھتی ہیں اور رب العزت کی جانب سے عطا کردہ صلاحیتیں بروئے کار لانےمیں رکاوٹ بنتی ہیں۔ ہمارے رسول محترم صل اللہ علیہ وسلم نے قانون کی بالادستی، انسانی حقوق، رحم، قابلیت و اہلیت جیسے اوصاف سے مزین تحصیل علم کو مقدس فریضے کے طور پر اپنانے والی جدید "ریاست مدینہ" کی بنیاد ڈالی۔ جو بھی ریاست یہ رہنما اصول اپنائے گی یقیناً عروج آشنا ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان

Address

Sadiq Abad
Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share