PMML Rahim Yar Khan Official

PMML Rahim Yar Khan Official ہمارا عزم عالی شان
اسلامی فلاحی پاکستان

24/05/2025

15/05/2025

آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پرمحترم جناب نوید قمر صاحب جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ رحیم یار خان اور محترم جناب ضیاء قمر صاحب جنرل سیکرٹری (پی پی 262 ) مرکزی مسلم لیگ سٹی رحیم یار خان
پی پی 262 میں یو سی ذمہ داران کو بریفنگ دیتے ہوئے

*نکلو آج  پاکستان کا جھنڈا تھام کر* *بتا دو دنیا کو ہم ایک قوم ہیں*  اور ہمارے ملک پر کوئی میلی آنکھ سے دیکھے گا تو بحثی...
07/05/2025

*نکلو آج پاکستان کا جھنڈا تھام کر*
*بتا دو دنیا کو ہم ایک قوم ہیں*

اور ہمارے ملک پر کوئی میلی آنکھ سے دیکھے گا تو بحثیت قوم ہم مل کر منہ توڑ جواب دیں گے
ان شاءاللہ تعالٰی


07/04/2025

اسرائیل کی عہد شکنی اور مظلوم فلسطینیوں پر شدید بمباری کے خلاف*🚨 احتجاجی مظاہرہ 🚨*🗓️  8 اپریل، بروز منگل       (صبح 10:0...
07/04/2025

اسرائیل کی عہد شکنی اور مظلوم فلسطینیوں پر شدید بمباری کے خلاف

*🚨 احتجاجی مظاہرہ 🚨*

🗓️ 8 اپریل، بروز منگل
(صبح 10:00 بجے)

📍بمقام: ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یار خان
احتجاج میں شریک ہوکر اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا ثبوت دیں

پاکستان مرکزی مسلم لیگ PP-262 رحیم یار خان

آئیے مظلوم فلســطینیوں سے اظہار یکجہتیغزہ پر حالیہ اسرائــیلی درندگی اور وحشیانہ بمباری کے خلاف اپنی آواز اور پیغام کو ا...
07/04/2025

آئیے مظلوم فلســطینیوں سے اظہار یکجہتی
غزہ پر حالیہ اسرائــیلی درندگی
اور وحشیانہ بمباری کے خلاف اپنی آواز اور پیغام کو ایوان بالا تک پہنچانے
اور مسلم حکمرانوں کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لیے شرکت کریں

# 🚨احتـــــجاجی مظاہرہ 🚨

📍بمقام: پریس کلب رحیم یار خان

🗓️بتاریخ: 8 اپریل

بروز: منگل

بوقت: صبح 10:00 بجے

آئیے!

مظلوموں کی آواز بنیں اور امت مسلمہ کو اس مسئلہ پر متحد کرنے اور مضبوط ردعمل دینے کے لیے اپنی کوشش کریں اور اپنے

ایمان کا ثبوت دیں!

*پاکستان مرکزی مسلم لیگ رحیم یار خان

06/04/2025

06/04/2025

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML Rahim Yar Khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share