08/08/2020
یہ تصویر لبان بیروت کی ہے جہاں دو دن پہلے دھماکے ہوئے
اس تصویر میں مسلمان اس قدر بے بس نظر آرہے ہیں شاہد کے میں نے تاریخ میں نا دیکھا ہو
اس وقت امت مسملہ بے یارو مددگار ہے مسلمانوں کی حفاظت کے لیے خود مسلمان نہیں جاسکتے ہیں یہ کیسے دن آگئے ہم مسلمانوں پہ جب کے ساری عمر ہمارے پیارے آقا دوجہاں حضرت محمدﷺ یا امتی یا امتی کرتے رہے یا اللّٰہ میری امت یا اللّٰہ میری امت
اللّٰہ کی قسم آج مسلمانوں کا یہ حال دیکھ کے میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے زاتی زندگی کی مشکلات ایک طرف پر امت مسلمہ کا درد سب سے بڑھ کے ہیں
اس وقت ہماری سرزمینِ آگ کا گولہ بنائی جا چکی ہے کہیں پہ مسلمانوں خوشحال نہیں نظر آرہا ہے ہر طرف تباہی تباہی ہے
کہاں جائیں مسلمان
مسلمانو کے لیے زمین تنگ کی جاچکی ہے کہاں جائیں فلسطینی مائیں کہاں جائیں شامی مائیں کہاں جائیں برما کی مائیں کہاں جائیں کشمیر کی مائیں😭😭😭😭😭😭😭 کہاں جائیں افغانستان کی مائیں
کہاں جائیں جہاں بھی جائیں تو ان کے لیے راستے بند ہیں
لبنان بیروت میں حملہ کروانے والے دھشتگرد اسرائیل امریکہ ہی اب مسیحا بن کے اندر آنا چاہتے ہیں وہ اس لیے کے ان دھشتگردوں کو پتہ ہے مسلمان اب ٹوٹ چکے ہیں اب ان کی زمینوں پہ قبضے آسان ہوچکے ہیں ہڑپ کرلو فلسطین تو کرچکے کشمیر پہ ہوچکا شام آدھا ہاتھ سے چلا گیا لبنان کی باری شروع افغانستان جل رہا ہے
پاکستان اس وقت اندرونی بیرونی دشمنوں سے لڑ رہا ہے ترکی کو شام مصر لبیا کے اندر پھنسا لیا ہے
جو اس وقت امت کا درد لے کے چل رہے ہیں ان پہ اقوام متحدہ یعنی اقوام یہود نے پابندیوں میں جکڑ لیا ہے
یا رب یا رب یا رب بے شک تو بڑا غفور و الرحیم ہے امت مسلمہ کی حفاظت اپنے فرشتوں کے زریعے سے فرما ہم تھک چکے ہیں نوجوانو کی لاشیں اٹھا اٹھا کے