28/07/2026
میں نواز شریف صاحب کو دلی مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ آزاد جموں و کشمیر کے عوام نے ان کی قیادت، موجودگی اور مؤقف پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا، ان کی بات سنی، سمجھی اور قبول کی۔ عوام نے ان کے وعدوں پر لبیک کہا، کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ نواز شریف جو وعدہ کرتے ہیں، اسے پورا کرکے دکھاتے ہیں۔