04/09/2026
(جدہ سعودی عرب) آئی ایم سی ٹرانسپورٹ کمپنی کے اونر الحاج جام ارشاد احمد گھلیجہ کی طرف سے مخدوم صہیب حسن ہاشمی کے اعزاز میں پر تکلف دعوت کا اہتمام، انکے بیٹے جام علی ارشاد ، حاجی شہزاد ارشاد ، عمار ارشاد گھلیجہ , قاری غلام محمد سانگھی ظفر مہر بھی موجود