Safe City Rahim Yar Khan

Safe City Rahim Yar Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Safe City Rahim Yar Khan, Government Organization, Police lines, Rahimyar Khan.

Safe City Rahim Yar Khan is an initiative led by Punjab Safe Cities Authority (PSCA) to enhance Public safety and security through Technology and data-driven approaches.

15/07/2026

The vision of Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif for a Safe Punjab and technology-driven policing has received another global recognition. Punjab Safe Cities Authority has been selected for an international award in recognition of its effective use of advanced security systems, Artificial Intelligence, and digital monitoring models for preventing vehicle theft and other crimes.

The International Association of Chiefs of Police (IACP), USA, has recognized Punjab Safe Cities Authority’s modern policing model at the global level and informed Punjab Safe City about its selection for the prestigious award. The award will be presented during the global police conference being held in October 2026 in Orlando, Florida, USA

15/07/2026

پاکستان کا ایک اور عالمی اعزاز
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے منصوبے “میرا پیارا ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی” نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔
اقوام متحدہ کے عالمی فورم WSIS Forum 2026 میں اس ڈیجیٹل پراجیکٹ کو دنیا کے بہترین منصوبوں میں شامل کیا گیا، جہاں میرا پیارا ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی کو E-Government کیٹیگری میں عالمی چیمپئن قرار دیا گیا۔
یہ اعزاز جدید ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل گورننس اور عوامی خدمت کے مؤثر استعمال کا عالمی اعتراف ہے۔
میرا پیارا سینٹر اب تک لاکھوں کیسز پر کارروائی کرتے ہوئے ہزاروں گمشدہ بچوں کو اپنے خاندانوں سے ملوا چکا ہے۔
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی، جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے محفوظ پنجاب کے قیام کے لیے کوشاں ہے۔

سیف سٹی ریجنل ہیڈکوارٹرز بہاولپور میں ایس ایس پی بہاولپور ریجن کاشف عبداللہ کی زیرِ صدارت منعقدہ Capacity Building Confe...
14/07/2026

سیف سٹی ریجنل ہیڈکوارٹرز بہاولپور میں ایس ایس پی بہاولپور ریجن کاشف عبداللہ کی زیرِ صدارت منعقدہ Capacity Building Conference میں سیف سٹی رحیم یار خان کے منیجر اور اسسٹنٹ منیجر نے شرکت کی۔

اس موقع پر ایس ایس پی بہاولپور ریجن نے دونوں افسران کو ان کی بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی اور ادارے کے لیے نمایاں خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈز سے نوازا۔

یہ اعزاز ادارہ جاتی بہتری، پیشہ ورانہ مہارت اور عوامی خدمت کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

14/07/2026

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے دو عوامی فلاحی منصوبے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن اور میرا پیارا – ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی اقوامِ متحدہ کے زیرِ انتظام WSIS Awards 2026 میں دنیا کے 20 بہترین ای گورننس منصوبوں میں شامل ہوئے، جبکہ میرا پیارا کو اسی کیٹیگری میں Champion Project قرار دیا گیا۔
یہ دونوں منصوبے ڈی آئی جی احسن یونس اور ایس ایس پی مستنصر فیروز کی نگرانی میں کامیابی سے پروان چڑھے، جن کا بنیادی مقصد جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانیت کی خدمت ہے۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے معاشرے کے دو انتہائی حساس اور کمزور طبقات، یعنی خواتین اور بچوں کے حقوق، تحفظ اور بروقت مدد کو اپنی ترجیحات میں شامل کرتے ہوئے ایسے عالمی معیار کے نظام قائم کیے جو آج دنیا بھر میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
یہ اعزاز نہ صرف پاکستان اور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ اس بات کا عالمی اعتراف بھی ہے کہ مضبوط ادارے، واضح نظام، جدید ٹیکنالوجی، باصلاحیت ٹیم اور عوامی خدمت کے جذبے سے ایسے منصوبے تشکیل دیے جا سکتے ہیں جو وقت گزرنے، قیادت کی تبدیلی اور حالات کے باوجود اپنی رفتار، معیار اور مؤثریت برقرار رکھیں۔
کسی بھی کامیاب اور پائیدار منصوبے کی بنیاد چھ بنیادی اصولوں پر قائم ہوتی ہے: حقیقی ضرورت، واضح نظام (SOPs)، باصلاحیت اور مشن سے وابستہ ٹیم، مضبوط انتظامی و مالیاتی ڈھانچہ، مسلسل رہنمائی اور بہتری، اور عملی خودمختاری۔ یہی اصول اداروں کو افراد سے بالاتر بنا کر انہیں طویل المدتی کامیابی عطا کرتے ہیں۔
ہم پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی پوری ٹیم، تمام شراکت دار اداروں اور ہر اُس فرد کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنی محنت، خلوص اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے اس خواب کو حقیقت میں بدلا۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں مزید اخلاص، استقامت اور توفیق عطا فرمائے تاکہ عوامی خدمت کا یہ سفر مضبوط اداروں کے ذریعے آنے والی نسلوں تک جاری رہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

11/07/2026

Yet another proud achievement!

The Punjab Safe Cities Authority has just been selected by the International Association of Chiefs of Police (IACP), USA, as the recipient of the 2026 IACP Leadership in the Prevention of Vehicle Crimes Award, in recognition of its global leadership in technology-enabled vehicle crime prevention.

This prestigious international recognition reflects the Punjab Government’s especially the Punjab Safe Cities Authority’s commitment to transforming Punjab into a global model of smart, technology-driven policing.

Congratulations to the entire PSCA team. Special appreciation to IG Punjab and DG PSCA, Ahsan Younus for their leadership. Shabash!

11/07/2026
11/07/2026
Helmet saves lives
08/07/2026

Helmet saves lives

Address

Police Lines
Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safe City Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share