07/02/2024
ووٹ دیتے وقت اپنے آپ سے ایک سوال ضرور کرنا
کہ میں۔ جس کو ووٹ دے رہا ہوں کیا یہ ہمارے لیۓ ہمارے ملک کلیے ٹھیک ہے ؟
کیا
ووٹ سوچ سمجھ کر دینا ایک نظر سوچ لینا
آخرت والے دن حساب دینا پڑے گا
شکریہ❤