Chief Bhatti Rajput Group Rojhan Distract Rajanpur

Chief Bhatti Rajput Group Rojhan Distract Rajanpur Official Page to Political Chief Bhatti Raput Group Rojhan PP 297 NA 189
(1)

ماہ مبارک۔ ربیع الاول 1448 ھ
15/08/2026

ماہ مبارک۔ ربیع الاول 1448 ھ

14 اگست، یومِ آزادی پاکستان کا وہ عظیم دن ہے جو ہمیں ہمارے بزرگوں کی قربانیوں، اتحاد اور لازوال عزم کی یاد دلاتا ہے۔ اس ...
14/08/2026

14 اگست، یومِ آزادی پاکستان کا وہ عظیم دن ہے جو ہمیں ہمارے بزرگوں کی قربانیوں، اتحاد اور لازوال عزم کی یاد دلاتا ہے۔ اس بابرکت موقع پر *چیئرمین بی آر اے آئی پی و چیف آف بھٹی راجپوت قبائل 35* نے قوم کے نام خصوصی پیغام جاری کیا۔

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ *"آج کا دن صرف جھنڈے لہرانے کا دن نہیں، بلکہ اس عہد کو دہرانے کا دن ہے کہ ہم پاکستان کی ترقی، استحکام اور یکجہتی کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔"*

انہوں نے بھٹی راجپوت قبائل 35 اور بی آر اے آئی پی کے تمام کارکنان و عہدیداران کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہماری شناخت پاکستان ہے اور ہماری طاقت ملک کی سالمیت میں ہے۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ تعلیم، ہنر اور مثبت سوچ کے ساتھ ملک کی خدمت کریں تاکہ قائد اعظم کا "پاکستان" حقیقی معنوں میں خوشحال اور خودمختار بن سکے۔

نواب عمران انجم خاں صاحب نے کہا کہ *"ہمیں فرقہ واریت، لسانیت اور انتشار کو پیچھے چھوڑ کر ایک قوم بن کر رہنا ہوگا۔ بھٹی راجپوت قبائل ہمیشہ امن، بھائی چارے اور وطن سے محبت کی علامت رہے ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے۔"*

آخر میں انہوں نے دعا کی کہ *اللہ تعالیٰ پاکستان کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، ہمارے شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ملک کو اندرونی و بیرونی سازشوں سے محفوظ رکھے۔ آمین*

*پاکستان زندہ باد*
*بھٹی راجپوت قبائل پائندہ باد*

بستی چانڈیہ ظاہر پیر چیئرمین بی آر اے آئی پی و چیف آف بھٹی راجپوت قبائل 35 نواب رائے عمران انجم خاں بھٹی کی سابق جنرل کو...
13/08/2026

بستی چانڈیہ ظاہر پیر
چیئرمین بی آر اے آئی پی و چیف آف بھٹی راجپوت قبائل 35 نواب رائے عمران انجم خاں بھٹی کی سابق جنرل کونسلر سردار اظہر خان چانڈیہ سے ملاقات
سماجی صورتحال پر تبادلہ خیال

01/07/2026

شیر پاکستان فخرراجپوتاں
چیف آف بھٹی راجپوت قبائل
نواب عمران انجم خاں بھٹی انشاءاللہ تعالیٰ امیدوار برائے
وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی روجھان

01/07/2026



26/06/2026

Address

Rajanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chief Bhatti Rajput Group Rojhan Distract Rajanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share