Child Protection Unit-CPU Rajanpur

Child Protection Unit-CPU Rajanpur "I won't give up until the exploitation of all children has ended and all children have their rights.

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ کی چائلڈ پروٹیکشن آگاہی مہم جاری۔ پنجاب ریسٹرکشن آن ایمپلائمنٹ آف چلڈرن ایکٹ 201...
21/05/2026

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ کی چائلڈ پروٹیکشن آگاہی مہم جاری۔ پنجاب ریسٹرکشن آن ایمپلائمنٹ آف چلڈرن ایکٹ 2016 کے تحت چائلڈ لیبر قانوناً جرم ہے جس کی سزا 5 سال تک قید اور 5 لاکھ تک جرمانہ کی صورت میں ہو سکتی ہے۔ اپنے اردگرد بچوں پر نظر رکھیں اور کسی بھی شکایت کی صورت میں چائلڈ ہیلپ لائن 1121 پر فوری اطلاع دیں

21/05/2026

بچوں کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ کی خصوصی آگاہی مہم۔ تعلیم ہر بچے کا حق ہے۔ اپنے بچوں کو علم، شعور اور کامیابی کی راہ پر چلائیں۔ انہیں تعلیم دے کر انکا اور قوم کا مُستقبل سنواریں!

‎ ‎ ‎ ‎

21/05/2026

بچوں کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ کی خصوصی آگاہی مہم۔ تعلیم ہر بچے کا حق ہے۔ اپنے بچوں کو علم، شعور اور کامیابی کی راہ پر چلائیں۔ انہیں تعلیم دے کر انکا اور قوم کا مُستقبل سنواریں!

21/05/2026

چائلڈ لیبر بچوں کے خوابوں اور بچپن کا استحصال ہے۔ چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئے آواز اٹھائیں کیونکہ تعلیم، تحفظ اور بہتر زندگی ہر بچے کا حق ہے۔اپنے اردگرد نظر رکھیں اور بچوں سے مشقت لینے کی اطلاع 1121 پر دیں۔ بچپن محفوظ، مستقبل مضبوط

21/05/2026

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ کی چائلڈ پروٹیکشن آگاہی مہم جاری۔ پنجاب رسٹرکشن آن امپلائمنٹ آف چلڈرن ایکٹ 2016 کے تحت چائلڈ لیبر قانوناً جرم ہے جس کی سزا 5 سال تک قید اور 5 لاکھ تک جرمانہ کی صورت میں ہو سکتی ہے۔ اپنے اردگرد بچوں پر نظر رکھیں اور کسی بھی شکایت کی صورت میں چائلڈ ہیلپ لائن 1121 پر فوری اطلاع دیں

21/05/2026

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ کی چائلڈ پروٹیکشن آگاہی مہم جاری۔ پنجاب ریسٹرکشن آن ایمپلائمنٹ آف چلڈرن ایکٹ 2016 کے تحت چائلڈ لیبر قانوناً جرم ہے جس کی سزا 5 سال تک قید اور 5 لاکھ تک جرمانہ کی صورت میں ہو سکتی ہے۔ اپنے اردگرد بچوں پر نظر رکھیں اور کسی بھی شکایت کی صورت میں چائلڈ ہیلپ لائن 1121 پر فوری اطلاع دیں.

21/05/2026
11/05/2026

پنجاب حکومت نے نیا قانون
Child Marriage Restraint Act 2026
منظور کیا ہے جو ایک آرڈیننس کی صورت میں پہلے سے ہی نافذالعمل ہے اس کے تحت، کم عمری کی شادی ایک قانونی جرم ہے۔
دولہا، دلہن، دونوں کے والدین اور نکاح خواں حضرات اس بات کو یقینی بنائیں کہ شادی کے وقت لڑکا اور لڑکی کی عمر کم از کم 18 سال ہو۔ تمام فریقین نکاح سے قبل عمر کی تصدیق کے لیے دستاویزی ثبوت (جیسے شناختی کارڈ یا برتھ سرٹیفکیٹ) لازمی دیکھیں۔ قانون کی خلاف ورزی کی صورت میں سخت سزا اور جرمانہ ہو سکتا ہے۔"
کہیں آپ کی شادی کے پرمسرت لمحات آپ کے لیئے پریشانی کا باعث نا بن جائیں ۔ احتیاط کریں اور قانون پر عمل کریں۔

Address

Old Jail Road Near Watar Filtration Plant, Kacheri Chok RajanPur
Rajanpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923037708998

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Child Protection Unit-CPU Rajanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Child Protection Unit-CPU Rajanpur:

Share