National parti Barkhan

National parti Barkhan آنے والے مستقبل کا لیڈر نیشنل پارٹی کا ہوگا انشاءاللہ

نیشنل پارٹی کا اعلامیہ امین کھیتران سینئر ممبر بارکھان نوجوان اتحاد کو جو اغواہ کیا گیا اور ان کو ایم پی اےبارکھان نے اپ...
27/06/2024

نیشنل پارٹی کا اعلامیہ
امین کھیتران سینئر ممبر بارکھان نوجوان اتحاد کو جو اغواہ کیا گیا اور ان کو ایم پی اےبارکھان نے اپنے گھر لے جاکر تشدد کیا اس ناروا سلوک کے خلاف بارکھان نوجوان اتحاد کی طرف سے جو29جون بروز ہفتہ کو ہڑتال کی کال دی ہے نیشنل پارٹی اس ہڑتال کال کی بھر پور حمایت کا اعلان کرتی ہے ہم اپنے تمام پارٹی ورکروں،ووٹروں اورسپوٹروں سے اپیل کی جاتی ہے وہ اس احتجاج میں شامل ہو کر اس ناروا سلوک کے خلاف نفرت کا اظہار کریں۔نیشنل پارٹی بارکھان

08/05/2024

قائد بارکھان میر عبدالکریم کھیتران سلامت باتے واجہ ❤✌
InshAllah 🖤

مرکزی کال چار جماعتی اتحاد کی طرف سے مین قومی شاہراہ رکھنی کے مقام پر بند
18/02/2024

مرکزی کال چار جماعتی اتحاد کی طرف سے مین قومی شاہراہ رکھنی کے مقام پر بند

14/02/2024

18 فروری بروز اتوار کو پنجاب اور بلوچستان کو ملانے والی قومی شاہراہ رکھنی کے مقام پر بند ہوگی
نیشنل پارٹی بارکھان

09/02/2024

ہار جانا شکست نہیں بک جانا شکست ہے ❤✌

08/02/2024

‏نَصۡرٌ مِنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ
انشاءاللہ🤲
PB 04
میر عبدالکریم خان کھیتران

07/02/2024

نَـــــصرُْ مِــًـــنَ اللّٰہ وَفَتَـــــــحُْ قَــًـــــرِيب
میر عبدالکریم خان کھیتران
نیشنل پارٹی

اری سب پہ بھاری انشاءاللہ میر عبدالکریم خان کھیتران ایم پی اے موسی خیل کم بارکھان
07/02/2024

اری سب پہ بھاری
انشاءاللہ میر عبدالکریم خان کھیتران ایم پی اے موسی خیل کم بارکھان

Address

Rakhni

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National parti Barkhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share