Adnan Zubair

Adnan Zubair Sardar Adnan Zubair | Islamlist | Social media activist |

کراچی والو :- روٹی تمھیں چھیپا ویلفیئر کھلاتا ہے، علاج ڈاکٹر ادیب رضوی ویلفیئر کرتا ہے، لاشیں ایدھی ویلفیئر والے اٹھاتے ...
17/06/2023

کراچی والو :- روٹی تمھیں چھیپا ویلفیئر کھلاتا ہے، علاج ڈاکٹر ادیب رضوی ویلفیئر کرتا ہے، لاشیں ایدھی ویلفیئر والے اٹھاتے ہیں مفت تعلیم عثمان پبلک اور آغوش الخدمت دیتا ہے۔ آخر پیپل پارٹی والی حکومت کیا کرتی ہے؟۔۔۔یہ سب مسائل بھی کراچی کے اور بھی بڑے مسئلے ہیں لیکن بنیادی مسئلہ پانی کا ہی ہے اگر میئر کے پاس جائیں گے بھی تو شاید وہ آگے سے بلاول بھٹو کے ٹینکر والے کا نمبر ہی دے دیں۔

کوٹلی کھوئیرٹہ سے تعلق رکھنے والے روزگار کی تلاش میں بیرون ملک جانے والے نوجوانوں کے ساتھ پیش آنیوالے المناک حادثے پر دل...
17/06/2023

کوٹلی کھوئیرٹہ سے تعلق رکھنے والے روزگار کی تلاش میں بیرون ملک جانے والے نوجوانوں کے ساتھ پیش آنیوالے المناک حادثے پر دل رنجیدہ ہے اللہ تعالی ان کے خاندانوں والدین ،بھائیوں ،بہنوں کو صبر دے یہ بہت دردناک ہے۔
کوٹلی کھوئیرٹہ کے 28 نوجوانوں کی موت کا ذمہ دار کون..؟
کیا حکومت آزاد کشمیر اور پاکستان اس کے ذمہ دار نہیں ہیں..؟

17/02/2023

ترکیہ و شام کے زلزلہ زدگان کی معاونت و بحالی کیلئے سردار زاہد رفیق ایڈووکیٹ امیر جماعت اسلامی ضلع پونچھ کا اہلیانِ پونچھ(راولاکوٹ) کے نام اہم پیغام.
معاونت کیلئے درجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں
03325760168 Adnan Razaq
03335111025 khalid nisar
President Alkhidmat Foundation district poonch

کشمیر تاریخ کے آئینے میں
03/02/2023

کشمیر تاریخ کے آئینے میں

کشمیر تو جان ہے اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے ❤️5،فروری یوم یکجہتی کشمیرنکلو سب کشمیر کی خاطردوست و احباب کو شرکت کی دع...
03/02/2023

کشمیر تو جان ہے اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے ❤️
5،فروری یوم یکجہتی کشمیر
نکلو سب کشمیر کی خاطر
دوست و احباب کو شرکت کی دعوت ہے
ہم کیا چاہتے آزادی ✌🏻✌🏻
Sardar Zahid Rafiq khan Sardar Uzair Irshad Khan Sardar Adnan Khan

28/01/2023

اپنی ذات سے شروع کرنے سے خلافت قائم ہو گئی۔

افکار مودودی رح
28/01/2023

افکار مودودی رح

قرآن کریم سے روگردانی کا وبال۔۔۔
27/01/2023

قرآن کریم سے روگردانی کا وبال۔۔۔

مفکر اسلام سید مودوی رحمہ اللہ
26/01/2023

مفکر اسلام سید مودوی رحمہ اللہ

25/01/2023

حق دو تحریک گوادر (بلوچستان) کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ اور دیگر تمام اسیران کو بنیادی حقوق کی فراہمی کیلئے جدوجہد کرنے کی پاداش میں گرفتار کیا گیا ہے
حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کے جملہ مسائل کو حل کرتے ہوئے تمام مزاحمت کاروں کو رہا کیا جائے.

25/01/2023

Address

Rawala Kot

Telephone

+923484387992

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Zubair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Adnan Zubair:

Share