JK United Movement

JK United Movement جدوجہد آزادی کشمیر سے خوشحالی کشمیر تک

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے حمایت یافتہ جموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ کے نامزد امیدوار عثمان علیم مسلم بھائی
02/08/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے حمایت یافتہ جموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ کے نامزد امیدوار عثمان علیم مسلم بھائی

نارووال میں دن بھر دھاندلی آر او آفس میں بھی رکاوٹیںنارووال میں دن بھر دھاندلی کا سلسلہ جاری رہا۔ بعد ازاں آراو آفس میں ...
02/08/2026

نارووال میں دن بھر دھاندلی آر او آفس میں بھی رکاوٹیں

نارووال میں دن بھر دھاندلی کا سلسلہ جاری رہا۔ بعد ازاں آراو آفس میں بھی ہمارے امید وار اور پولنگ ایجنٹس کو اندر جانے سے روک دیا گیا، جس سے انتخابی عمل کی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھتے ہیں۔ ہم اس طرزِ عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں اور ذمہ داروں کے خلاف فوری کار روائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
سردار بابر حسین
صدر جموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ

( نوکھر سردار بادل سے ملاقات) الیکشن کمپین حلقہ ایل اے 35 جموں 2
20/07/2026

( نوکھر سردار بادل سے ملاقات)
الیکشن کمپین حلقہ ایل اے 35 جموں 2

20/07/2026

حافظ آباد محلہ کشمیر نگر ڈور ٹو ڈور الیکشن کمپین

(حافظ آباد محلہ کشمیر نگر ڈور ٹو ڈور الیکشن کمپین) آزاد جموں و کشمیر الیکشن مہم حلقہ ایل اے 35 جموں 2 مرکزی مسلم لیگ کے ...
20/07/2026

(حافظ آباد محلہ کشمیر نگر ڈور ٹو ڈور الیکشن کمپین)
آزاد جموں و کشمیر الیکشن مہم حلقہ ایل اے 35 جموں 2
مرکزی مسلم لیگ کے حمایت یافتہ جموں و کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ کے نامزد امیدوار چوہدری وسیم صادق گجر امیدوار برائے ایل اے 35
جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ حافظ آباد چوہدری محمد ادریس
پاکستان مرکزی مسلم لیگ حافظ آباد

20/07/2026

پنڈی بھٹیاں ٹاہلی گورائیہ الیکشن کمپین حلقہ ایل اے 35 جموں 2
چوہدری وسیم صادق گجر جموں و کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ کے نامزد امیدوار ایل اے 35 جموں 2
پاکستان مرکزی مسلم لیگ حافظ آباد

20/07/2026

حافظ آباد بار الیکشن کمپین حلقہ ایل اے 35 جموں 2
چوہدری وسیم صادق گجر جموں و کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ کے نامزد امیدوار ایل اے 35 جموں 2
پاکستان مرکزی مسلم لیگ حافظ آباد

20/07/2026

حافظ آباد شہر محلہ کشمیر نگر الیکشن کمپین حلقہ ایل اے 35 جموں 2
چوہدری وسیم صادق گجر جموں و کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ کے نامزد امیدوار ایل اے 35 جموں 2
ٹیم پاکستان مرکزی مسلم لیگ حافظ آباد

20/07/2026

پنڈی بھٹیاں بار الیکشن کمپین حلقہ ایل اے 35 جموں 2
چوہدری وسیم صادق گجر جموں و کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ کے نامزد امیدوار ایل اے 35 جموں 2
پاکستان مرکزی مسلم لیگ حافظ آباد

20/07/2026

(پنڈی بھٹیاں)
سید شعیب شاہ نواز بخآری سابقہ ایم پی اے پنڈی بھٹیاں کے ڈیرے پر مرکزی مسلم لیگ حافظ آباد کے وفد کی ملاقات
چوہدری وسیم صادق گجر جموں و کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ کے نامزد امیدوار ایل اے 35 جموں 2
پاکستان مرکزی مسلم لیگ حافظ آباد

Address

Rawala Kot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JK United Movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share