Tahreek E Azadi Kashmir

Tahreek E Azadi Kashmir JKLF

Jammu and kashmir jk gb
06/09/2025

Jammu and kashmir jk gb

10/05/2025

سیز فائر ہونے کے باوجود بھارت کے آزاد کشمیر پر ڈرونز حملے جاری
بجلی بند رکھیں اور گھروں میں رہیں

بھارت کے اندر  گھس کر مارنے والے وینگ کمانڈوز میں  سید سبطین اختر گردیزی بھی شامل ہیں ۔ جنکا تعلق ضلع باغ آزاد کشمیر سے ...
10/05/2025

بھارت کے اندر گھس کر مارنے والے وینگ کمانڈوز میں
سید سبطین اختر گردیزی بھی شامل ہیں ۔ جنکا تعلق ضلع باغ آزاد کشمیر سے ہے❤️
فرزند ِ کشمیر برادر سید سبطین اختر ہمارے پورےkashmir کا فخر ہیں۔

10/05/2025
ہجیرہ آزاد جموں و کشمیر میں رافیل طیارہ تباہ کر دیا گیامقامی کشمیریوں نے انڈین خاتون پائلٹ کو گرفتار کر لیاابھینندن ٹو خ...
10/05/2025

ہجیرہ آزاد جموں و کشمیر میں رافیل طیارہ تباہ کر دیا گیا

مقامی کشمیریوں نے انڈین خاتون پائلٹ کو گرفتار کر لیا

ابھینندن ٹو خاتون نکلی

10/05/2025

چڑوئی کوٹلی۔
انڈین پاہلیٹ کی تلاش جاری۔

10/05/2025

ہندوستان کے رافیل طیاروں کی ایئر بیس پٹھان کوٹ اور اودھم پور پاکستان نے تباہ کر دیئے
یااللہ پاکستان کو فتح عطا فرما
آمین ثم آمین

09/05/2025

کشمیر :رات کے آغاز کے ساتھ ہی ایک بار پھر سیزفائر لائن پر فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی گئی ہے

08/05/2025

انڈین میڈیا اس وقت پورا پاکستان تباہ کر چکا ہے بس میرا ہی گھر بچا ہے جہاں بیٹھ کر پوسٹ کر رہا ہوں

08/05/2025

پاک بھارت کشیدگی کے دوران اس وقت سب سے زیادہ جانی اور مالی نقصان ریاست آزاد جموں و کشمیر کے دونوں اطراف میں ہو رہا ہے
یااللہ رحم

08/05/2025

ہجیرہ سے زخمی لوگ CMH پہنچائے جا رہے جنکو خون کی اشد ضرورت اہلیان کشمیر بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے زخمی بہن بھائیوں کا سہارا بنیں

Address

Pakgali
Rawala Kot

Telephone

+923361554934

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahreek E Azadi Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share