PWD Highways Division Haveli AJK

PWD Highways Division Haveli AJK Highways Haveli

Kahutta khurshidabad Hillan Road open for traffic
21/03/2026

Kahutta khurshidabad Hillan Road open for traffic

محکمہ شاھرات کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دلی عید مبارک! 🌙✨اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے ...
20/03/2026

محکمہ شاھرات کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دلی عید مبارک! 🌙✨اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور آپ کی زندگیوں کو خوشیوں، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤲💫

20/03/2026

Hajipeer shaheen battery

20/03/2026

لسڈنہ شیرو ڈھارہ بھیڈی روڈ شدید برف باری کی وجہ سے مکمل طور پہ بند ہے۔

Lasdana Haji peer Road
19/03/2026

Lasdana Haji peer Road

آج محکمہ  شاہرات کے فرنٹ مین ورکرز کی حوصلہ افزائی کے لیے دفتر شاہرات ڈویژن حویلی میں سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کی...
17/03/2026

آج محکمہ شاہرات کے فرنٹ مین ورکرز کی حوصلہ افزائی کے لیے دفتر شاہرات ڈویژن حویلی میں سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہتمم شاہرات ڈویژن حویلی جناب خالد ممتاز صاحب و نائب مہتمم جناب خورشید میر صاحب نے شاہرات کے ہر اول دستہ اپریٹرز ہیلپر کی حالیہ شدید برف باری کے دوران سڑکات کی بحالی کی کوششوں کو سراہا ۔اور ان میں نقد انعامات تقسیم کیے اور بہترین مینجمنٹ اور شاندار کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا۔

عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران ایمرجنسی کی صورت میں درج ذیل نمبرز پہ رابطہ کریں
17/03/2026

عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران ایمرجنسی کی صورت میں درج ذیل نمبرز پہ رابطہ کریں

15/03/2026

Lasdana

Lasdana Mahmood Gali Road
15/03/2026

Lasdana Mahmood Gali Road

Address

Toli Peer, Azad Kashmir
Rawala Kot
05874

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PWD Highways Division Haveli AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share