Azizullah Shahzad Mir

Azizullah Shahzad Mir Our Priorities. Social Work, Help Poors n Needy, Support In Education, Ramadan Iftar for Public, Un

تجھے چلانے والوں سے ہزاروں گلے ہیں مگراے وطن! واللّٰہ ہمیں تم سے بے پناہ محبت ہے🇵🇰🙌🏻
14/08/2025

تجھے چلانے والوں سے ہزاروں گلے ہیں مگر
اے وطن! واللّٰہ ہمیں تم سے بے پناہ محبت ہے🇵🇰🙌🏻

زندگی کو زیادہ لمبا تصّور نہ کریں۔  جس مستقبل کے بارے میں ہم دن رات سوچتے ہیں ہو سکتا ہے وہ مستقبل آئے ہی نا...!! لمبی ز...
19/08/2024

زندگی کو زیادہ لمبا تصّور نہ کریں۔
جس مستقبل کے بارے میں ہم دن رات سوچتے ہیں
ہو سکتا ہے وہ مستقبل آئے ہی نا...!!
لمبی زندگی کی گارنٹی کسی کے پاس نہیں
جو اچھا ہوسکے وہ ضرور کریں۔
کیا معلوم دوبارہ ایسا موقع ملے یا نہ ملے
اپنی زندگی کا سفر مکمل کرتے جائیں
اک دن یہی چھوٹی نیکیاں ہماری بخشش کا
بہانہ بن جائیں گی اِن شاء اللّٰہ..!!

  بڑے بڑے لوگوں کی بڑی بڑی خدمت کرنے کی بجائے چھوٹے لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضرورت پوری کر دیا کریںان کی زبان سے نکلی ہوئی د...
17/08/2024



بڑے بڑے لوگوں کی بڑی بڑی خدمت کرنے کی بجائے چھوٹے لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضرورت پوری کر دیا کریں
ان کی زبان سے نکلی ہوئی دعا آپ کی تقدیر بدل سکتی ہے🍁

وَتَمَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ صِدْقًا وَّعَدْلًا ۚ لَّا مُبَدِّلَ لِكَلِمَاتِهٖ ۚ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْـمُ (115) اور...
08/01/2024

وَتَمَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ صِدْقًا وَّعَدْلًا ۚ لَّا مُبَدِّلَ لِكَلِمَاتِهٖ ۚ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْـمُ (115)
اور تیرے رب کی باتیں سچائی اور انصاف کی انتہائی حد تک پہنچی ہوئی ہیں، اس کی باتوں کو کوئی بدل نہیں سکتا، اور وہ سننے والا جاننے والا ہے۔

سورۃ الانعام آیت نمبر (115)

لطف تو جب ہے تعلق کا جب وہ سحر جمالکبھی کھینچے ،کبھی کھچتاچلا آئے خود بھی.
11/10/2023

لطف تو جب ہے تعلق کا جب وہ سحر جمال
کبھی کھینچے ،کبھی کھچتاچلا آئے خود بھی.

کیسے مناؤں تیری آزادی کا دن اے وطنمیرا دل مان ہی نہیں رہا کہ آزاد ہوں میں
14/08/2023

کیسے مناؤں تیری آزادی کا دن اے وطن
میرا دل مان ہی نہیں رہا کہ آزاد ہوں میں

20/07/2023

یکم مُحرم الحرام یومِ شہاد ت
خلیفہِ دوئم حضرت عُمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
آقاﷺ نے فرمایا: لَوْ کَانَ بَعْدِي نَبِي لَکَانَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب ؓ ہوتا۔

ہر عید پچھلی عید کی طرح نہیں ہوتیکچھ لوگ نہیں رہتےکچھ اپنے نہیں رہتے اور کچھ رشتوں سے پہلے جیسی وابستگی نہیں رہتی ۔عید م...
29/06/2023

ہر عید پچھلی عید کی طرح نہیں ہوتی
کچھ لوگ نہیں رہتے
کچھ اپنے نہیں رہتے
اور کچھ رشتوں سے پہلے جیسی وابستگی نہیں رہتی ۔
عید مبارک

بیٹھے ہیں سکون سے کہیں جانا تو ہے نہیں ہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانہ تو ہے نہیں
24/06/2023

بیٹھے ہیں سکون سے کہیں جانا تو ہے نہیں
ہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانہ تو ہے نہیں

آئیں خراج تحسین پیش کریں اس عظیم ہستی کو جو اپنا پسینہ بہا کر اولاد کو راحت بھری خوشیاں دیتا ہے۔ جو زمانے کی سختیاں جھیل...
18/06/2023

آئیں خراج تحسین پیش کریں اس عظیم ہستی کو جو اپنا پسینہ بہا کر اولاد کو راحت بھری خوشیاں دیتا ہے۔
جو زمانے کی سختیاں جھیل کر اولاد کو زمانے بھر کا سکون دیتا ہے۔اللہ پاک میرے والد صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین🤲😭🤲

16/06/2023

#السلامُ_____علیکم ‏

دعائیں تب اثر کرتی ہیں جب انہیں صبر کی مہر لگا دی جائے اورصبر یہ نہیں کہ اللہ پاک سے مانگنا چھوڑ دو بلکہ صبر تو یہ ہے کہ لوگوں سے کہنا چھوڑ دو💯

Address

Rawalpindi
Rawalpindi Cantonment
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azizullah Shahzad Mir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Azizullah Shahzad Mir:

Share

Category