04/05/2024
نثار میں تیری گلیوں کے اے وطن کے جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
آپ کے ہاتھ میں ووٹ کی طاقت ہے۔ اس کا استعمال کیجیے۔
8 فروری کو گھروں سے نکلنا ہے اور پر امن طریقے سے ووٹ ڈالنا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا انتخابی نشان لیپ ٹاپ ہے۔ یاد رکھئیے گا۔
#آگےآگےدیکھئےہوتاہےکیا