Amna's world

Amna's world کچھ واقعات،، تاریخیں،،لوگ اور الفاظ...ذہن سے کبھی نہیں جاتے........ یہاں تک کہ یادداشت چلی جاتی ہے ���

19/03/2025
میں اب لوگوں کو خود سے ناراض نہیں بیزار کرتی ہوں 🙌🏻🤍
01/03/2025

میں اب لوگوں کو خود سے ناراض نہیں بیزار کرتی ہوں 🙌🏻🤍

ہر درد میں مسکرا دیتی ہوں۔۔۔,🤌 میری آنا میرا مقام گرنے نہیں دیتی ۔۔۔۔👀🙌
01/03/2025

ہر درد میں مسکرا دیتی ہوں۔۔۔,🤌
میری آنا میرا مقام گرنے نہیں دیتی ۔۔۔۔👀🙌

ڈر سے بند کردی نفسیات کی کتاب میں نے پاگل ہونے کی ساری علامتیں مجھ میں تھی😩🥺
01/03/2025

ڈر سے بند کردی نفسیات کی کتاب میں نے
پاگل ہونے کی ساری علامتیں مجھ میں تھی😩🥺

اپنا ذہنی سکون کسی کے ساتھ نہ جوڑیں۔۔۔ورنہ وہ اس کی قیمت اتنی بڑھا دے گاکہ آپ کے لیے اس کی ادائیگی مشکل ہو جائے گی ۔۔۔کل...
01/03/2025

اپنا ذہنی سکون کسی کے ساتھ نہ جوڑیں۔۔۔
ورنہ وہ اس کی قیمت اتنی بڑھا دے گا
کہ آپ کے لیے اس کی ادائیگی مشکل ہو جائے گی ۔۔۔

کلینیکل سائیکالوجسٹ

جب کوئی راستہ باقی نہیں بچتا تب ہماری دعائیں ہی ہمارے لیے نئے راستے بناتی ہیں اور ہمیں اس طوفان کے اُس پار لے جاتی ہیں💯💞...
01/03/2025

جب کوئی راستہ باقی نہیں بچتا تب ہماری دعائیں ہی ہمارے لیے نئے راستے بناتی ہیں اور ہمیں اس طوفان کے اُس پار لے جاتی ہیں💯💞💕

•~جیسی ہوں اویسی ہی رہوں گی !!!!!!!✨خود پسند ، مضبوط ، ضدی ، غیر معمولی ❤️🌸  "💓"
01/03/2025

•~جیسی ہوں اویسی ہی رہوں گی !!!!!!!✨
خود پسند ، مضبوط ، ضدی ، غیر معمولی ❤️🌸
"💓"

کوشش کریں کوئی آپ کی وجہ سے رو کر صبر نہ مانگے🫠🤌🏻
26/02/2025

کوشش کریں کوئی آپ کی وجہ سے رو کر صبر نہ مانگے🫠🤌🏻

Address

Rawalpindi West Ridge

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amna's world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category