GBHS MC Ratta Amral Rawalpindi

GBHS MC Ratta Amral Rawalpindi Provides quality education with Qualified and skilled Teachers.

14/07/2023

*اساتذہ تنظیموں کا متفقہ بائیکاٹ کا فیصلہ*
دھرنے میں شامل پنجاب کی اساتذہ تنظیموں کا اجلاس آج لاہور میں منعقد ہوا جس میں پنجاب ٹیچرز یونین، پنجاب ایجوکیٹرزایسوسی ایشن ،پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن،سینئر سٹاف ایسوسی ایشن پنجاب، PERSA,
ایس ایس ٹی ایسوسی ایشن پنجاب اور انگلش ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سربراہان نے شرکت کی۔ جس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ کل مورخہ 14 جولائی بروز جمعہ سے
*1* - *ڈینگی ایکٹیویٹی کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا*
*2* - *مارکننگ سینٹرز کی بندش کی جائے گی*
*3* - *امتحانی ڈیوٹیز کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا*
تمام اساتذہ کرام کل سے ان تینوں کاموں کا مکمل بائیکاٹ کریں گے اور تادمِ تسلیم مطالبات بائیکاٹ جاری رکھا جائے گا۔
جاری کردہ:
*میڈیا سیل اگیگا پنجاب*

21/02/2022
24/12/2021

الحمدللہ
ایم پی اے اعجاز خان جازی صاحب کی خصوصی توجہ سے اور کوآرڈینیٹر پی پی 18 امجد بھٹی صاحب کی بھرپور محنت سے شاہد خان امیدوار چیئرمین UC 2 کی خصوصی کاوش سے بابو لال حسین روڈ پہ ایم سی بوائز ہائی سکول اور ایم سی گرلز ہائی سکول کی تعمیر کا فنڈ منظور ہو چکا ہے
انشاءاللہ بہت جلد دونوں سکولوں پر کام شروع ہو جائے گا۔۔

الحمدللہ آج ایک سال اور سات ماہ بعد سکولوں  کی رونقیں دوبارہ بحال ہو گئی۔  اور ایک لمبے عرصے کے بعد زندگی اپنی طرز  میں ...
16/10/2021

الحمدللہ آج ایک سال اور سات ماہ بعد سکولوں کی رونقیں دوبارہ بحال ہو گئی۔ اور ایک لمبے عرصے کے بعد زندگی اپنی طرز میں واپس آتی دکھائی دی۔۔۔❣

Dr. Rafaqat Ishaq taking position of Head Facilitator at Govt MC Boys High School, Ratta Amral, Rawalpindi.May Allah ble...
15/07/2021

Dr. Rafaqat Ishaq taking position of Head Facilitator at Govt MC Boys High School, Ratta Amral, Rawalpindi.
May Allah bless strength to achieve our desire destinations/goals in betterment of education system.

Address

Rawalpindi

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+92515540010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GBHS MC Ratta Amral Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category