News Hub

News Hub All types of news are here

(2اکتوبر 2022) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ صرف اپنی کرپشن کے کیس ختم کر رہے ہیں...
03/10/2022

(2اکتوبر 2022) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ صرف اپنی کرپشن کے کیس ختم کر رہے ہیں۔ عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ جیل تو چھوٹی سی چیز ہے، اپنی قوم کیلئے جان بھی قربان کرنے کیلئے تیار ہوں ۔ انہوں نے کہا ہماری حکومت صرف اس لیے ختم کی گئی تھی کہ مہنگائی بڑھ گئی تھی، اب مہنگائی پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، کیا اب انہیں مہنگائی نظر نہیں آ رہی۔
انہوں نے کہا کہ مریم جو کبھی سچ نہیں بولتی اس نے بھی مراسلے کی تصدیق کر دی۔ انہوں نے سائفر کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مریم نے نیا ڈرامہ شروع کر دیا ہے کہ سائفر گم ہو گیا ہے، سائفر گم نہیں ہوا ۔ ان کے ساتھ لفافہ میڈیا بھی ملک گیا کہ کوئی سائفر نہیں ہے۔

Address

Rawalpindi
46000

Telephone

+923348307096

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to News Hub:

Share