JAMAL Library

JAMAL Library Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JAMAL Library, Library, Rawalpindi.

29/05/2025
28/09/2024

وارننگ الرٹ 🚨

ذاتی دشمنی ہو یا کوئی رنجش اب دو منٹ میں فیک ID بنے گی تیسرے منٹ کے بعد اسکی جلی ہوئی لاش اور قاتل کو میڈل ملے گا..

ایک انتہائی خطرناک سرگرمی شروع کر دی گئی ہے۔ خدا نہ کرے، اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو اپنی وضاحت کرنے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کرکے یا نیا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا کر مذہب اور صحابہ کرامؓ کے بارے میں نفرت انگیز، فحش مواد، اور توہین آمیز مواد کا اشتراک کرنے کا رجحان جاری ہے۔

ایسی صورت حال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی نفرت انگیز یا غیر اخلاقی پوسٹ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے۔

نوٹ: میں اپنی جان قربان کر سکتا ہوں، لیکن میں پیارے آقا حضور خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیتؓ و صحابہ اکرامؓ کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکتا۔. لکھنا تو دور کسی کا کچھ غلط کہا ہوا سہہ بھی نہیں سکتا..

10/04/2024

اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ 🌙
آپ سب کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو اللہ ربّ العزّت آپ سب کے لیے آسانیاں اور برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین۔ 🤲 ارشد اولیاء

11/03/2024

رمضان کریم

Seerat un Nabi
28/11/2023

Seerat un Nabi

29/10/2023

یہ جو فرمان ہے "انا بشر مثلکم" تو وہ ہیں تو "مثلکم" لیکن اس طرح "مثلکم" نے نہیں ہیں ۔ اتنی بھی آسان بات نہیں ہے کہ وہ ہمارے جیسے انسان ہیں ۔ آپ خود دیکھو کہ ان ﷺ کا نام ہے اور آپ لوگوں کا کلمہ ہے ۔ یعنی ان ﷺ کا نام ہے اور آپ کا دین ہے ، تو وہ ہمارے جیسے کیسے ہو گئے؟ یہ جو انہوں نے کہا کہ مَیں تمہارے جیسا ہوں تو وہ اور بات ہے ۔ آپ کبھی یہ نہ کہنا کہ وہ ہمارے جیسے ہیں ۔ یہ بھی نہ کہنا کہ پیغمبر ہمارے جیسے ہیں ۔ یہ دراصل انہوں نے تب کہا جب لوگوں نے کہا کہ پھر آپ ﷺ ہی اللہ ہو ۔ پھر انہوں ﷺ نے فرمایا کہ "انا بشر مثلکم" یعنی میں تمہارے جیسا انسان ہوں ۔ یہ اللہ نے کہا کہ ان لوگوں سے کہہ دیجئے کہ میں تمہاری طرح کا انسان ہوں ورنہ یہ آپ ﷺ کو اللہ ہی کہنے لگ جائیں گے ۔ اگر تم کہو گے کہ وہ ہماری طرح کے انسان ہیں تو تم گمراہ ہو جاوء گے ۔
یہ بڑا باریک نقطہ ہے اور خیال کرنے والا مقام ہے ۔ اگر ہمارا باپ کہہ دے کہ مَیں تمہاری طرح کا انسان ہوں تو یہ بات ہم مان لیتے ہیں ۔ لیکن ہمارا تو باپ ہے اور اس کا ایک مقام ہے اور ادب ہے ۔ تو اطاعت گزاروں کے لئے وہ مقام اور ہے ۔ تو آپ یہ واضح طور پر سوچ لو کہ ان کے کہنے کا مفہوم کیا تھا ۔ اور آج آپ کے کہنے کا مفہوم کیا ہے ۔

(گفتگو والیم 5 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحہ نمبر 156)

حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

25/09/2023

Check out Picker's video.

27/06/2023

تمام احباب کو حج کی بہت بہت مبارک ہو ❤️

اللہ تعالیٰ اس بابرکت اور عظیم دن کے موقع پر ہم سب پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے ۔۔۔۔ ہمارے کردہ ناکردہ گناہوں سے درگزر فرمائے ۔۔۔ اور ہمیں بھی اپنے در پہ بلائے ۔۔۔۔

آپ سب کے لیے بہت ساری نیک تمنائیں
جزاک اللہ خیرا کثیرا
.... جمال لائبریری

نام کتاب:عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری اردو 10 جلدپہلی بار اردو ترجمہ کے ساتھنوٹ ابھی صرف 10 جلدیں آئی ہیں مزید پر کام جا...
14/06/2023

نام کتاب:عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری اردو 10 جلد
پہلی بار اردو ترجمہ کے ساتھ
نوٹ ابھی صرف 10 جلدیں آئی ہیں مزید پر کام جاری ہے ان اللہ بقیا بھی جلد آنے کا امکان ہے
مترجم:حضرت علامہ مفتی شیخ محمد شفیق چشتی حنفی

Address

Rawalpindi
46000

Telephone

+923045710396

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAMAL Library posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category