11/10/2023
نیورو سرجن مشورے کیلئے موجود رہتے ہیں۔ آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔
نیورو سرجن ڈاکٹر فیصل سلطان
ایم بی بی ایس ، ایف سی پی ایس
بروز منگل، جمعرات، ہفتہ اور اتوار
اوقات کار: شام چار بجے سے رات آٹھ بجے تک
0514544441
Equipped With Modern Facilities & Qualified Specialist Doctors Along With 24 Hours Emergency Services Gynaecologist
Dr Unaiza.
Contact for Appointments Now
051 454 4441
0333-5672564
0311-9990011
All Well Qualified Specialist Doctors Serving with great care
Dr Mehboob Alam Neurosurgeon
Dr Sartaj Aziz. Neurosurgeon
Dr Col R Shahid Medical Specialist
Dr Sohail Bhutta Gastroenterologist
Dr Irfan Mehsood Gastroenterologist
Dr Akmal Khan Eye Specialist
Dr Anum ajmal ENT specialist
Dr Zia Ullah.
ENT specialist
Dr Fahim Qasim Psychiatrist
Dr Fatima Aamir Psychiatrist
Dr Sidra Nawaz Neurologist
Dr Riaz Shah General surgeon
Dr Zeeshan Malik Laparoscopic surgeon
Dr Nain Suk. Laparoscopic Surgeon
Dr Sarwar Ali Haematologist
Dr Madiha Farhan Radiologist
Dr Nasir Nawaz Orthopedic surgeon
Dr Inam ullah Khan Orthopedic surgeon
Dr Farhan ul Haq Medical specialist
Dr Rubaba Khan Medical specialist
Dr Tahira Jabeen. Gynaecologist
Dr Aqsa Ibrar Gynaecologist
Dr Adeela. Gynaecologist
Dr Mohammad Zeeshan child specialist
Dr Sibgha Naz Skin Specialist
Dr Filza Tanveer. Skin Specialist
Dr Rashida Farooqi Anaesthetist
Dr Mashood Zia Urologist
Dr Khalil Ur Rehman Nephrologist
_________________________________________
نیورو سرجن مشورے کیلئے موجود رہتے ہیں۔ آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔
نیورو سرجن ڈاکٹر فیصل سلطان
ایم بی بی ایس ، ایف سی پی ایس
بروز منگل، جمعرات، ہفتہ اور اتوار
اوقات کار: شام چار بجے سے رات آٹھ بجے تک
0514544441
ای این ٹی سپیشلسٹ ڈاکٹر حکمت اللہ ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس۔
سابقہ رجسٹرار عدن ہسپتال کویت
ناک ، کان اور گلے کی بیماریوں کیلئے آج ہی رابطہ کریں ۔ شکریہ
اوقات کار: پیر ، منگل، بدھ اور جمعہ شام چھ سے آٹھ بجے تک فون نمبر 0514544441 03335672564
پنک آئی بیماری
کمر درد ، درد شقیقہ ، عرق النساء اور پٹھوں کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھتے ہوئے واہ انٹرنیشنل ہسپتال میں اب ہفتے کے سات دن نیورو سرجن مشورے کیلئے موجود رہتے ہیں۔ آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔
1. نیورو سرجن ڈاکٹر محبوب عالم پیر ، بدھ اور جمعہ
2. نیورو سرجن ڈاکٹر فیصل سلطان منگل ، جمعرات ، ہفتہ اور اتوار
اوقات کار: شام چار بجے سے رات آٹھ بجے تک
051-4544441
0333-5672564
واہ ٹیکسلا کا پہلا پین کلینک
گھٹنوں کے درد سے نجات پائیں اور فوری علاج کروائیں۔ ہمارے پین سپیشلسٹ ڈاکٹر راشدہ فاروقی سے آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔ 051-4544441 0333-5672565
جشن آزادی مبارک ہو
ماہر نفسیات و ذہنی امراض
ڈاکٹر فاطمہ عامر ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس
ڈپریشن، اینزائیٹی ، چڑچڑاپن، ازدواجی مسائل اور بے چینی سے نجات کیلئے مشورہ کریں۔
اوقات کار- جمعرات شام سات بجے سے رات نو بجے تک
051-4544441 0333-5672564
ڈاکٹر عبدالمعبود خلیل نفرالوجسٹ جدہ ،سعودی عرب اور ڈاکٹر ضیاء الدین خلیل ماہر امراض چشم تبوک ،سعودی عرب نے آج واہ انٹرنیشنل ہسپتال کا فوری کیا اور سروسز اور ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔ ڈاکٹر سرورعلی نے ان کو ہسپتال کے مختلف شعبہ جات دکھائیں اور انکے آنے کا شکریہ ادا کیا۔
لیپروسکوپک جنرل سرجن
ڈاکٹر ذیشان ملک
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس
واہ انٹرنیشنل ہسپتال کے ایک متحرک اور فعال سرجن کے طور پر ابھرے ہیں۔ اانھوں نے مختلف قسم کے لیپروسکوپک آپریشن کئے۔
جس میں پتے کی پتھری ، اپنڈیکس اور ہرنیا کے لیپروسکوپک آپریشن قابل ذکر ہیں۔ اور بہت سے مریض صحتیاب ہو کر مستفید ہو چکے ہیں۔
051-4544441
0333-5672564
Timings: 3 - 9 pm daily Monday - Friday
کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر حسن کمال ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس، فیلوشپ ان الیکٹروفزیالوجی AFIC
اوقات کار:
روزانہ پیر تا ہفتہ شام 5 بجے سے رات 7:30 بجے تک
اپائنٹمنٹ کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں ۔
واہ.انٹرنیشنل ہسپتال آپکی خدمت میں ایک قدم اور آگے ..
0333 5672564
051 4544441
0311 9990011
نارمل ڈیلیوری، سی سیکشن یا کسی اور گائنی کے مسئلے کے لئے ہمارے گائنالوجسٹ کی خدمات حاصل کریں۔
ڈاکٹر عنیزہ توفیق
ایم بی بی ایس
ایف سی پی ایس
اوقات کار
شام چھ بجے سے شام رات نو بجے تک
ڈاکٹر عنیزہ توفیق واہ جنرل ہسپتال ٹیکسلا میں بھی کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ہے۔
برائے رابطہ : 051-4544441 0333-5672564
کمر درد ، درد شقیقہ ، عرق النساء اور پٹھوں کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھتے ہوئے واہ انٹرنیشنل ہسپتال میں اب ہفتے کے سات دن نیورو سرجن مشورے کیلئے موجود رہتے ہیں۔ آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔
1. نیورو سرجن ڈاکٹر محبوب عالم پیر ، بدھ اور جمعہ
2. نیورو سرجن ڈاکٹر سرتاج خان منگل اور جمعرات
3. نیورو سرجن ڈاکٹر فیصل سلطان ہفتہ اور اتوار
اوقات کار: شام چار بجے سے رات آٹھ بجے تک
**چائلڈ سپیشلسٹ*
* *ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سہیل اشرف*** پی او ایف ہسپتال
ایم بی بی ایس, ایم سی پی ایس، ایف سی پی ایس
*اوقات کار* : شام پانچ بجے سے آٹھ بجے تک
*منگل , جمعرات اور ہفتے کو مشورے کیلئے موجود رہے گے۔
برائے رابطہ: واہ انٹرنیشنل ہسپتال ٹیکسلا 051-4544441
0333-5672564
اطلاع عام۔
واہ انٹرنیشنل ہسپتال میں آج رات بارہ بجے سے صحت سہولت پروگرام سروسز پر علاج کی سہولت عارضی طور پر تا حکم ثانی بند رہیگی۔
تاہم ہسپتال معمول کے مطابق اپنی سروسز جاری رکھے گا۔
آپکے تعاون کا شکریہ
ماہر امراض دل ڈاکٹر حسن کمال ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس، فیلوشپ ان الیکٹروفزیالوجی AFIC
اوقات کار:
روزانہ پیر تا ہفتہ شام 5 بجے سے رات 7:30 بجے تک
اپائنٹمنٹ کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں ۔
واہ.انٹرنیشنل ہسپتال آپکی خدمت میں ایک قدم اور آگے ..
0333 5672564
051 4544441
0311 9990011
ایکو کارڈیو گرافی ایک ایسی تکنیک ہے جس کے ذریعے دل کے مختلف حصوں کی معمول کے مطابق حرکت ، والوز کے بند ہونے یا کام نہ کرنے کے بارے میں پتہ لگایا جاتا ہے۔
واہ انٹرنیشنل ہسپتال میں ایکو کارڈیو گرافی معروف ماہر امراض دل ڈاکٹر حسن کمال کارڈیالوجسٹ سے کروائیں۔
اوقات کار:
روزانہ پیر تا ہفتہ شام 5:30 بجے سے 7 بجے تک
اپائنٹمنٹ کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں ۔
واہ.انٹرنیشنل ہسپتال آپکی خدمت میں ایک قدم اور آگے ..
0333 5672564
051 4544441
0311 9990011
صحت کارڈ سے فائدہ اٹھائیں۔ شکریہ 051-4544441
0333-5672564
نیورو سرجن ڈاکٹر فیصل سلطان
برائے رابطہ و اپائنٹمنٹ : 0514544441 0333-5672564
شام چار سے آٹھ بجے تک صرف ہفتہ و اتوار کے دن
اگر آپ کسی فی میل جنرل و لیپروسکوپک سرجن کی تلاش میں ہے اور پتہ کی پتھری ، اپینڈیکس ، اور ہرنیا کے لیپروسکوپک سرجریز کیلئے پریشان ہے تو ہم سے رابطہ کریں۔
ڈاکٹر ہما اعظم
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس۔ بروز ھفتہ و اتوار
صحت سہولت کارڈ کی سکیم موجود ہے۔
برائے رابطہ : 051-4544441 0333-5672564
ڈاکٹر حوا سردار
ایم بی بی ایس
ایف سی پی ایس گائناکالوجسٹ
پیر تا ہفتہ دوپہر بارہ بجے سے شام چھ بجے تک کلینک کریں گی۔ آج ہی اپنی آپائنٹمنٹ بک کروائیں۔
051-4544441
0333-5672564
صحت کارڈ کی سہولت موجود ہے اور اس سے فائدہ اٹھائیں۔ آپ کا اپنا واہ انٹرنیشنل ہسپتال ثیکسلا
ڈاکٹر اقصی ابرار گائناکالوجسٹ کا کلینک واہ انٹرنیشنل ہسپتال ٹیکسلا سے شفٹ ہو گیا ہے۔ تاہم گائناکالوجسٹ ڈاکٹر حوا سردار اور عنیزہ توفیق پیر تا ہفتہ صبح و شام اپنا کلینک جاری رکھیں گی۔
صحت کارڈ کی سہولت موجود ہے۔
برائے رابطہ 0514544441 03335672564
پنجاب بھر میں حکومت نے صحت سہولت پروگرام میں صرف پرائیویٹ ہسپتالوں میں نارمل ڈیلیوری اور سی سیکشن کی سہولت ختم کر دی ہے۔ یہ سہولت اب یکم جولائی سے صرف سرکاری ہسپتالوں میں موجود ہوگی۔ باقی پروگرام حسب معمول جاری رہیگا۔ تاہم صوبہ پختونخوا کے لوگ یہ سہولت کہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ شکریہ
گائناکالوجسٹ سے نارمل ڈیلیوری، سی سیکشن یا کسی اور گائنی کے آپریشن کی خدمات حاصل کریں۔
1. ڈاکٹر حوا سردار
ایم بی بی ایس
ایف سی پی ایس
صبح 11 سے 3 بجے تک
2. ڈاکٹر عنیزہ توفیق
ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس
تین سے پانچ بجے تک
صحت سہولت کارڈ سکیم موجود ہے جو نارمل ڈیلیوری اور سی سیکشن پر لاگو نہیں ہے۔
برائے رابطہ : 051-4544441 0333-5672564
تمام اہل وطن کو واہ انٹرنیشنل ہسپتال ٹیکسلا کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔
لیڈی ڈاکٹر ربابہ خان
میڈیکل سپیشلسٹ
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس
طبی مشورے کیلئے روزانہ شام کے وقت پیر تا ہفتہ موجود رہے گی۔
اوقات کار شام پانچ بجے سے رات آٹھ بجے تک مریضوں کا معائنہ کرتی ہیں.
خاص طور پر وہ خواتین جنہیں بلڈ پریشر و شوگر کا مرض ہو فوری رابطہ کریں.
آپ ابھی اپائنٹمنٹ بک کرا سکتے ہیں..
0333 5672564 051 4544441
0311 9990011
واہ انٹرنیشنل ہسپتال انتظامیہ نیورو سرجن ڈاکٹر فیصل سلطان کو ہفتہ و اتوار کو او پی ڈی سروس شروع کرنے پر خوش آمدید کہتا ہے۔
برائے رابطہ و اپائنٹمنٹ : 0514544441 0333-5672564
شام چار سے آٹھ بجے تک صرف ہفتہ و اتوار کے دن
واہ انٹرنیشنل ہسپتال مریضوں کو بہتر علاج معالجہ کی بہتر سہولیات دینے کیلئے ہمیشہ کوشاں رہتا ہے۔ اگر کوئی بھی مشکل ہو تو ہم سے رابطہ کریں۔
ایڈمن واہ انٹرنیشنل ہسپتال 0333-5672564
اگر آپ کو انڈوسکوپی کی ضرورت ہے تو آج ہی رابطہ کریں۔ یہ سہولت صحت سہولت کارڈ پر موجود ہے۔
برائے رابطہ: 051-4544441
0333-5672564
اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عرفان محسود
ماہر امراض معدہ، جگر و کالا یرقان
ایم بی بی ایس, ایف سی پی ایس
*اوقات کار* : شام پانچ بجے سے رات نو بجے تک پیر، بدھ اور جمعہ
*منگل اور جمعرات* شام پانچ بجے سے سات بجے تک مشورے کیلئے موجود رہے گے۔
انڈوسکوپی کی سہولت صحت سہولت کارڈ پر موجود ہے۔
برائے رابطہ: واہ انٹرنیشنل ہسپتال ٹیکسلا 051-4544441
0333-5672564
پتہ کی پتھری ، اپینڈیکس ، اور ہرنیا کے لیپروسکوپک سرجریز کیلئے رابطہ کریں۔ ڈاکٹر ہما اعظم ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس، جنرل سرجن کی خدمات حاصل کریں۔ بروز ھفتہ و اتوار
صحت سہولت کارڈ کی سکیم موجود ہے۔
برائے رابطہ : 051-4544441 0333-5672564
نارمل ڈیلیوری، سی سیکشن یا کسی اور گائنی کے آپریشن یا مسئلے کے لئے ہمارے گائنالوجسٹ کی خدمات حاصل کریں۔
ڈاکٹر عنیزہ توفیق
ایم بی بی ایس
ایف سی پی ایس
اوقات کار
دوپہر تین بجے سے شام پانچ بجے تک
ڈاکٹر عنیزہ توفیق واہ جنرل ہسپتال ٹیکسلا میں بھی کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ہے۔
صحت سہولت کارڈ کی سکیم موجود ہے۔
برائے رابطہ : 051-4544441 0333-5672564
Pain clinic at Wah International Hospital, Taxila by Dr Rashada Farooqi MBBS FCPS
Pain clinic
Dr Rashda Farooqi
FCPS Fellowship in pain management
OPD timings : 5-7 PM Tuesday, Thursday and Saturday
Call on: 051-4544441 0333-5672564
صبح کے اوقات میں ہمارے گائناکالوجسٹ سے نارمل ڈیلیوری، سی سیکشن یا کسی اور گائنی کے آپریشن کی خدمات حاصل کریں۔
ڈاکٹر حوا سردار
ایم بی بی ایس
ایف سی پی ایس
صبح 11 سے 3 بجے تک
صحت سہولت کارڈ کی سکیم موجود ہے۔
برائے رابطہ : 051-4544441 0333-5672564
واہ انٹرنیشنل ہاسپٹل(WIH) جدیدسہولتوں سے آراستہ یہ ہسپتال بالمقابل ROYALSON HOTEL جی ٹی روڈ ٹیکسلا پر واقع ہے جہاں پر قابل ترین ڈاکٹرز کی زیرنگرانی مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے۔ جنرل سرجن، میڈیکل آفیسر، گائناکالوجسٹ، چائلڈ اسپیشلسٹ، آنکھوں کے ڈاکٹرز، ناک کان گلے کے ڈاکٹرز، ماہر نفسیات، نیوروسرجن اور فزیشن، گردوں کے ڈاکٹرز، ہڈیوں کے ماہر سرجن، لیڈی سرجن غرض یہ کہ تمام امراض کے علاج کے لیے ڈاکٹرز صبح 8 سے رات 11 بجے تک کنسلٹنٹ کلینک میں آپ کی خدمت کے لیے ہمہ وقت موجود ہیں۔ 24 گھنٹے ایمرجنسی، فارمیسی ، ہر قسم کے ٹیسٹ کے لئیے لیبارٹری ، آپریشن تھئیٹر ، لیبر روم، الٹراساؤنڈ اور ایکسرے کی سہولت موجود ہے ۔ ابھی رابطہ کیجئے 0514544441, 03335672564
ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سہیل اشرف
چائلڈ سپیشلسٹ
ایم بی بی ایس, ایم سی پی ایس ، ایف سی پی ایس
*اوقات کار* : دوپہر تین بجے سے شام پانچ بجے تک
*منگل اور جمعرات* مشورے کیلئے موجود رہے گے۔
برائے رابطہ: واہ انٹرنیشنل ہسپتال ٹیکسلا 051-4544441
0333-5672564
نیورو سرجن اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سرتاج عزیز
ایم بی بی ایس, ایف سی پی ایس
*اوقات کار* : شام ساڑھے چار بجے سے شام آٹھ بجے تک
*منگل اور جمعرات* مشورے کیلئے موجود رہے گے۔
برائے رابطہ: واہ انٹرنیشنل ہسپتال ٹیکسلا 051-4544441
0333-5672564
قومی صحت کارڈ کے حصول کے لئے کسی طرح کی رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہے، پنجاب کے مستقل رہائشی ہونے کی صورت میں آپ کا شناختی کارڈ ہی آپ کا صحت کارڈ ہے۔ لہذا قومی صحت کارڈ سے مستفید ہونے کے لیے شناختی کارڈ (18 سال سے کم عمر افراد کا ب فارم) لازمی بنوائیں۔
Govt of punjab Primary & Secondary Healthcare Department Punjab Healthcare Commission
Main GT Road Opposite Royalson Hotel, , Taxila
Rawalpindi
47080
Be the first to know and let us send you an email when Wah International Hospital, Taxila posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Send a message to Wah International Hospital, Taxila:
یہ موصوفہ کورونا کے بارے میں انتہائی من گھڑت افواہیں صرف سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے کر رہی ہے۔ کورونا ایک حقیقت ہے اور بہت سینئیر ڈاکٹر بھی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ان افواہوں پر بالکل کان نہ دھریں۔ کورونا سے بچنے کا واحد حل ، ہاتھوں کو بار بار دھونا، ماسک پہننا اور سماجی رابطے کم کرنا ہیں۔ ہم آپکی بہتر صحت کے خواہاں ہیں۔ شکریہ
مشکل کی اس گھڑی میں پوری قوم کا تعاون اور دعائیں ڈاکٹروں کے ساتھ ھیں۔ ویڈیو میں واہ کینٹ کے بچوں نے ڈاکٹروں کا حوصلہ بڑھایا ھیے۔ شکریہ ویڈیو طاھر بلوچ واہ کینٹ
Kotli Sattian Ambulance Service
Fauji Foundation Hospital