PMLN Lovers

PMLN Lovers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN Lovers, Political organisation, Rawalpindi.

نیلا گنبد مارکٹ کا مجوزہ پلان سامنے آگیا
26/11/2025

نیلا گنبد مارکٹ کا مجوزہ پلان سامنے آگیا

Free 3-marla develop plots for the public. Digital balloting of the Apni Zameen Apna Ghar program will be held today, wi...
26/11/2025

Free 3-marla develop plots for the public. Digital balloting of the Apni Zameen Apna Ghar program will be held today, with Muhammad Nawaz Sharif as the chief guest.

Newly elected  members of National Assembly meet with  Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif (Tuesday, 25 November, 202...
26/11/2025

Newly elected members of National Assembly meet with Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif (Tuesday, 25 November, 2025).

ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے مسلم لیگ ن کے امیدواران اور کارکنان کو دلی مبارکباد وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور وزی...
26/11/2025

ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے مسلم لیگ ن کے امیدواران اور کارکنان کو دلی مبارکباد وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلی مریم نواز شریف کی محنت اور بے لوث خدمت ملک کو صحیح راہ پر واپس لا رہی ہے۔پاکستانی عوام نے تشدد انتشار اور تخریبی سیاست کو مسترد کر کے ترقی، خوشحالی اور استحکام کے راستے کا انتخاب کر لیا ہے۔

03/10/2025

کہا گیا ہم واک آؤٹ کررہے ہیں مریم نواز شریف معافی مانگے۔ بھئی مریم نوازشریف کیوں معافی مانگے؟ معافی وہ ترجمان مانگیں جنہوں نے سیلاب کے دوران پنجاب کے عوام پر آئی ہوئی آفت کے دوران پنجاب کے عوام پر تنقید کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

اسٹاک ایکسچینج  کی مسلسل اُڑان، مسلم لیگ ن کا ترقی کرتا پاکستانہنڈرڈ انڈیکس 1,69,000 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا
03/10/2025

اسٹاک ایکسچینج کی مسلسل اُڑان، مسلم لیگ ن کا ترقی کرتا پاکستان

ہنڈرڈ انڈیکس 1,69,000 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی وزیر اعلی پنجاب پر تنقید کا جواب🔹پی پی پی ترجمان گندم اور سیلاب پر سیاست کریں گے تو جواب بھی م...
01/10/2025

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی وزیر اعلی پنجاب پر تنقید کا جواب

🔹پی پی پی ترجمان گندم اور سیلاب پر سیاست کریں گے تو جواب بھی ملے گا

🔹پی پی پی ترجمانوں نے بلا جواز تنقید کی تو جواب سننے کا حوصلہ بھی رکھیں

!نوٹس زیادہ سے زیادہ دوستوں کو پیج پر انوائٹ کریں
29/09/2025

!نوٹس
زیادہ سے زیادہ دوستوں کو پیج پر انوائٹ کریں

Chief Minister Maryam Nawaz has expressed deep sorrow and grief over the passing of former Governor Mian Azhar.She exten...
23/07/2025

Chief Minister Maryam Nawaz has expressed deep sorrow and grief over the passing of former Governor Mian Azhar.

She extended heartfelt condolences and sympathy to the bereaved family.

22/07/2025

9 مئی کو 20 سے 30 ہزار لوگوں نے ملک بھر میں مختلف جگہوں پہ حملے کیے۔پی ٹی آئی قیادت سے کوئی ایک آدمی ایسا نہیں جس نے اپنی غلطی کا اعتراف کیا ہو۔عمران خان ہی ہے جس نے لوگوں کی ذہن سازی کرکے ریاست پہ حملہ کروایا۔

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کر دیا۔
22/07/2025

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کر دیا۔

Address

Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share