New Sarafa Bazaar Rawalpindi

New Sarafa Bazaar Rawalpindi Page was created for sake of daily updates for respected Members of New Sarafa Bazaar Rawalpindi...!!!

10/05/2025

Proud To Our Mother Land 🇵🇰

ہم اپنے پیارے بھائی صرافہ برادری کی شان وقار خان وکی کو چئیرمین مصالحتی کمیٹی تھانہ وارث خان منتخب ہونے پر دلی مبارکباد ...
01/05/2025

ہم اپنے پیارے بھائی صرافہ برادری کی شان وقار خان وکی کو چئیرمین مصالحتی کمیٹی تھانہ وارث خان منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ✨🌙

12/03/2025
21/02/2025

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ...✌️🌙

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ...✌️🌙
18/02/2025

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ...✌️🌙

17/02/2025

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ...✌️🌙
بھٹی تیری جیت شالہ ۔۔۔ انشاء اللہ انشاء اللہ ✌️🌙

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ .... 🌙✌️
14/02/2025

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ .... 🌙✌️

الحمدللہ جناب طارق حفیظ بھٹی کی سربراہی میں نیو صرافہ بازار میں کیمروں کی تنصیب اور سیکیورٹی کے نظام میں بہتری کی وجہ سے...
01/01/2025

الحمدللہ جناب طارق حفیظ بھٹی کی سربراہی میں نیو صرافہ بازار میں کیمروں کی تنصیب اور سیکیورٹی کے نظام میں بہتری کی وجہ سے ہم نے اپنے بازار کا تحفظ یقینی بنایا۔ اور اس کا کریڈٹ نیو صرافہ بازار کے معزز ممبران کو جاتا ہے جنہوں نے اپنی یونین کا ساتھ دیا۔
اللہ پاک سال 2025 میں تمام دوکانداروں اور کاریگر بھائیوں کے زرق میں برکتیں عطا فرمائے آمین یارب العالمین

جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مبارک
07/09/2024

جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مبارک

05/08/2024

آج مورخہ 2024-08-06
جناب طارق حفیظ بھٹی صاحب اور وقار خان صاحب کی طرف سے نیو صرافہ بازار میں موجود دوکان کے تنازع کو بخوبی حل کروا دیا گیا۔ اللّٰہ اس نیک عمل کی استقامت عطا فرمائے۔۔۔ آمین 🤲
نیو صرافہ بازار زندآباد 🤝

Address

Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Sarafa Bazaar Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category