Uc 24 PTI Official Group

Uc 24 PTI Official Group PTI social media team

27/11/2024
کارکن بالکل بھی رِسک نہیں لے رہے۔ انہوں نے گنڈاپور کو اِس بار سیدھا ڈی چوک ہی لے کر جانا ہے 😂
26/11/2024

کارکن بالکل بھی رِسک نہیں لے رہے۔
انہوں نے گنڈاپور کو اِس بار سیدھا ڈی چوک ہی لے کر جانا ہے 😂

25/11/2024

ڈیڈ لاک برقرار....🔴

گارنٹی مانگ رہے ہیں کہ اس فارم 47 حکومت کو ایک سال چلنے دینا ہے
عمران خان نے کہاں ہے کہ ایک منٹ بھی چلنے نہیں دوں گا

25/11/2024

اسلام آباد پولیس اور دیگر کا حال بھی اٹک ڈی پی او والا ہونے لگا ہے
بس تھوڑی دیر اور صبر کر لو

25/11/2024

آج باقاعد پاکستان میں سوشل میڈیا کو قومی میڈیا کا درجہ مل گیا کیونکہ TV چینلز کی بجائے اہم ترین نشریات سوشل میڈیا پر آ رہی ہیں
❤️

اب راج کرے گی خلق خدا۔۔📍 اسلام آباد ٹول پلازہ
25/11/2024

اب راج کرے گی خلق خدا۔۔

📍 اسلام آباد ٹول پلازہ

25/11/2024

کراچی بھی دھرنے دینے شاہراہِ فیصل پر نکل پڑا ۔۔
ملک کے تمام بڑے شہر فرعون حکمرانوں کے خلاف سڑکوں پر نکل ائے

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uc 24 PTI Official Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share