Namrala village

Namrala village Namrala is village located in UC jandala disst rawalakot almost 45 km
Page Admin
Anis khaliq
Murtaza Aziz

24/08/2026

ماریہ اقبال ترانہ سے شروع ہونے والی کہانی زوبیہ خورشید راجہ پر رک گئی

15/08/2026

کشمیریوں کو بھوک برداشت کرتے دیکھا

چھٹو بوکی کرتے نہیں دیکھا
الخمدللہ فخر ہے

13/08/2026

لوگ ڈرتے ہیں قاتل کی پرچھائی سے

ہم مے قاتل کے دل میں گھر بنا لیا

میڈم کے بارے مین کوئی خبر ہاری یا جیتی ؟
11/08/2026

میڈم کے بارے مین کوئی خبر ہاری یا جیتی ؟

Maria Iqbal Tarana
صبح اٹھ کر یہی خیال آیا کہ اگر مذاکرات کامیاب ہو گئے، حقوق ملنے شروع ہو گئے اور ایکشن کمیٹی کے لوگ واپس اپنے اپنے معمولات میں چلے گئے… تو پھر اسمبلی میں ہماری نمائندگی محترمہ ماریہ اقبال ترانہ ہی کریں گی۔ 🙏🏻😝

09/08/2026

ملک حداد داد!

پاکستان میں آج جان، مال اور اولاد—کچھ بھی محفوظ محسوس نہیں ہوتا۔
باپ اور بیٹی کا رشتہ دنیا کے سب سے خوبصورت اور مقدس رشتوں میں سے ایک ہے، مگر افسوس کہ آج ایک باپ اپنی بیٹی کے مستقبل اور حفاظت کے بارے میں خوفزدہ ہے۔

حالات یہاں تک پہنچ گئے ہیں کہ والدین اللہ سے اپنی اولاد کی حفاظت کی دعائیں تو کرتے ہیں، مگر دل میں یہ خوف بھی رہتا ہے کہ کہیں درندہ صفت انسانوں سے بچا پائیں گے

ریاست کی اصل ذمہ داری یہی ہے کہ ہر بیٹی، ہر بیٹے، ہر ماں اور ہر باپ کو تحفظ اور انصاف کا یقین دلایا جائے۔

08/08/2026

ہم اہالیانِ آزاد کشمیر کو بھی اپنی اداؤں پر غور کرتے ہوئے “اپنا اُگاؤ، اپنا کھاؤ” کی پالیسی اپنانا ہوگی۔

ہم اکثر بہانہ بناتے ہیں کہ “AJK میں کچھ اُگتا ہی نہیں”۔ مگر ذرا مقبوضہ کشمیر، چین اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں کو دیکھیں، وہاں مشکل جغرافیہ کے باوجود بہت کچھ پیدا کیا جا رہا ہے۔

تو پھر مسئلہ صرف زمین یا موسم کا نہیں، ہماری اپنی کاہلی، عدمِ منصوبہ بندی اور پیداوار سے دوری بھی ہے۔

اگر ہماری اپنی زرعی اور غذائی پیداوار مضبوط ہوتی تو پیسے ہاتھ میں ہونے کے باوجود رُکے ہوئے ٹرکوں کی طرف یوں بے بسی سے نہ دیکھنا پڑتا۔

وقت ہے کہ بہانے چھوڑیں، زمین سے جڑیں اور خود کفالت کی طرف بڑھیں۔

ذرا سوچیں۔۔۔
اپنا اُگاؤ، اپنا کھاؤ — آزاد کشمیر کو خود کفیل بناؤ۔

01/08/2026

کس نے سوچا تھا ایک بجلی کے بل پر شروع ہونے والی تحریک پورے کشمیر کو لپیٹنے بعد پاکستان کو بھی جگا دیگی

01/08/2026

تحریک یا انقلاب کوئی میچ نہیں ہوتا جس میں ہار جیت ہو

30/07/2026

سچ میں اتنا بے غیرت کوئی

کیسے ہو سکتا ہے

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Namrala village posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share