Raja junaid chaklala

Raja junaid chaklala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raja junaid chaklala, Political Party, Rawalpindi.

انتظار کی گھڑیاں ختم کارکنوں کے دل کی آواز معمار پاکستان قائد محترم میاں نواز شریف پاکستان مسلم ن کے صدر منتخبتمام شیروں...
28/05/2024

انتظار کی گھڑیاں ختم کارکنوں کے دل کی آواز معمار پاکستان قائد محترم میاں نواز شریف پاکستان مسلم ن کے صدر منتخب
تمام شیروں اور شیرنیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں.✌🏻

آج شیرِ راولپنڈی چوہدری تنویر خان کے ساتھ راجہ جنید آف چکلالہ راجہ نزاکت چیئرمین زکوٰۃ چکلالہ کی تفصیلی ملاقات ۔چکلالہ ک...
17/05/2024

آج شیرِ راولپنڈی چوہدری تنویر خان کے ساتھ راجہ جنید آف چکلالہ راجہ نزاکت چیئرمین زکوٰۃ چکلالہ کی تفصیلی ملاقات ۔چکلالہ کی سیاسی صورتحال پر گفتگو ۔انشاءاللہ اللّٰہ پاک کے حکم سے جلد چکلالہ میں ترقیاتی کام شروع ہوں گے ۔

فیملی کے ساتھ 😍 سب بھائیوں ،دووستوں،کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے مبارکبادیں دی ❣️🫡 Love you All 🫡🫡❣️
15/05/2024

فیملی کے ساتھ 😍
سب بھائیوں ،دووستوں،کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے مبارکبادیں دی ❣️🫡
Love you All 🫡🫡❣️

آج مسلم لیگی رہنما چکلالہ راجہ جنید خان نے راجہ باسط مسکین صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی -ہمراہ چیئرمین...
12/05/2024

آج مسلم لیگی رہنما چکلالہ راجہ جنید خان نے راجہ باسط مسکین صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی -ہمراہ چیئرمین زکوٰۃ کمیٹی چکلالہ راجہ نزاکت ،راجہ مظہر صاحب ،راجہ ظفر صاحب موجود -

9 مئی کے روز جو کچھ ہوا ہے وہ ایک منصوبہ بندی کے تحت ہوا۔منصوبہ سازوں کے خلاف  تمام ناقابل تردید شواہد سب کے سامنے ہیں ق...
09/05/2024

9 مئی کے روز جو کچھ ہوا ہے وہ ایک منصوبہ بندی کے تحت ہوا۔منصوبہ سازوں کے خلاف تمام ناقابل تردید شواہد سب کے سامنے ہیں قوم کے نوجوانوں کو گمراہ کرکے ریاست کے خلاف استعمال کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں

آج ایم پی اے رفعت عباسی صاحبہ کی میری خصوصی دعوت پر راجہ جنید آف چکلالہ کی رہائش گاہ آمد -اس موقع پر ایم پی اے بننے پر م...
05/05/2024

آج ایم پی اے رفعت عباسی صاحبہ کی میری خصوصی دعوت پر راجہ جنید آف چکلالہ کی رہائش گاہ آمد -اس موقع پر ایم پی اے بننے پر مبارکباد دی -ہمراہ راجہ نزاکت چیئرمین زکوٰۃ کمیٹی چکلالہ ،راجہ مظہر،راجہ ظفر ،سید شہیر ابرار اور دیگر دوست احباب موجود تھے -

آج راجہ جنید آف چکلالہ نے شکریال میں  فہد خان کے بھائی کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں  شرکت کی -ہمراہ مشہور ٹک ٹاکر راولپنڈی...
27/04/2024

آج راجہ جنید آف چکلالہ نے شکریال میں فہد خان کے بھائی کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں شرکت کی -ہمراہ مشہور ٹک ٹاکر راولپنڈی (Kangal Group Of Pakistan ) ❣️🤲🏻

اسلام علیکم جمعہ مبارک ❣️ دعاؤں میں یاد رکھئیے گا 🤲🏻❣️
26/04/2024

اسلام علیکم جمعہ مبارک ❣️
دعاؤں میں یاد رکھئیے گا 🤲🏻❣️

ضمنی الیکشن میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کے شیروں کو دلی مبارکباد ❣️ مسلم لیگ ن زندہ باد ❣️
22/04/2024

ضمنی الیکشن میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کے شیروں کو دلی مبارکباد ❣️
مسلم لیگ ن زندہ باد ❣️

تمام بھائیوں کو عیدالفطر کا دوسرا دن بہت مبارک ہو -2nd Day Of Eid 2K24 ❣️
11/04/2024

تمام بھائیوں کو عیدالفطر کا دوسرا دن بہت مبارک ہو -
2nd Day Of Eid 2K24 ❣️

راجہ جنید آف چکلالہ اور پوری راجپوت فیملی کی جانب سے آپ سب کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ❣️ Eid 2K24 ❣️
10/04/2024

راجہ جنید آف چکلالہ اور پوری راجپوت فیملی کی جانب سے آپ سب کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ❣️
Eid 2K24 ❣️

عیدالفطر کا چاند نظر آگیا تمام بھائیوں کو چاند 🌙 رات  عیدالفطر مبارک ہو ♥️🥀🍂
09/04/2024

عیدالفطر کا چاند نظر آگیا
تمام بھائیوں کو چاند 🌙 رات عیدالفطر مبارک ہو ♥️🥀🍂

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja junaid chaklala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share