Students Bright Future

Students Bright Future Political Organization

16/08/2022

جو لوگ لبیک سے ہیں وہ اس پیج کو لائیک اینڈ فالو ضرور کریں انشاء اللہ اب ہم نے فیس بک پر بھی ورکنگ کرنی ہے

11/08/2022
‏تیری تہذیب نے اُتارا  ہے تِرے سر  سے حجاب میری تہذیب نے میری آنکھوں کو جُھکا  رکھا ہے!!
19/06/2022

‏تیری تہذیب نے اُتارا ہے تِرے سر سے حجاب

میری تہذیب نے میری آنکھوں کو جُھکا رکھا ہے!!


‏امی امی👵 لبیک💪 والوں نے مجھے ڈرایا میرا موتر💦 ہی نکل گیا  ‎
19/06/2022

‏امی امی👵 لبیک💪 والوں نے مجھے ڈرایا میرا موتر💦 ہی نکل گیا ‎

‏اگر آج پاک فوج کی قیادت غلطیاں کر رہی ہے تو کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ ہم پاک فوج کو ہی تباہ کر دیں؟ بھارتی میجر گوبر ٹھیک...
19/06/2022

‏اگر آج پاک فوج کی قیادت غلطیاں کر رہی ہے تو کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ ہم پاک فوج کو ہی تباہ کر دیں؟
بھارتی میجر گوبر ٹھیک ہی کہتا ہے کہ تحریک انصاف والے بھارت کا کام کر رہے ہیں ۔ وہ کام جو بھارتی انٹیلی جنس اربوں روپے میں نہیں کر سکتی تھی ، وہ عمران خان کی ٹیم مفت میں کر رہی ہے۔

19/06/2022

‏جب امیر محترم کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی تو انڈیا کے نیوز چینلز پر بریکنگ نیوز چلتی رہی ۔ اور ہمارا میڈیا چرس کے دو سگریٹ پی کے سویا ہوا تھا اور بالکل خاموش رہا
پاکستان میڈیا والو آپ کی منافقت پر کروڑوں بار لعنت
بکاو میڈیا
لع۔ نتی میڈیا

‏یہ وہ لوگ ہیں جن کی ویڈیوز کوئی سنجیدہ اور سلجھا ہوا پاکستانی نہیں دیکھتا۔ لیکن سیاسی جماعتوں کے قائدین اب ان کو اس لیے...
19/06/2022

‏یہ وہ لوگ ہیں جن کی ویڈیوز کوئی سنجیدہ اور سلجھا ہوا پاکستانی نہیں دیکھتا۔ لیکن سیاسی جماعتوں کے قائدین اب ان کو اس لیے ترجیح دے رہے ہیں کیونکہ اگر قوم سلجھی اور باشعور ہو تو یہ سیاستدان پاکستان کے 22 کروڑ عوام پر حکمرانی نہ کر رہے ہوتے

‏عمران خان کا بڑا فیصلہ 🧐 عمران خان نے اپنی مقبولیت کو کم ہوتا دیکھ کر سیاست چھورنے کا فیصلہ !!!عمران خان نے ٹک ٹاکر بنن...
18/06/2022

‏عمران خان کا بڑا فیصلہ 🧐
عمران خان نے اپنی مقبولیت کو کم ہوتا دیکھ کر سیاست چھورنے کا فیصلہ !!!
عمران خان نے ٹک ٹاکر بننے کا فیصلہ کر لیا
بڑے بڑے ٹک ٹاکروں سے ملاقاتیں کرنا شروع کر دی

18/06/2022




سچی توبہ کی تین شرائط

Address

Rawalpindi

Telephone

+923405977421

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Students Bright Future posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Students Bright Future:

Share