PMML Rawalpindi

PMML Rawalpindi An Official Page Pakistan Markazi Muslim League Rawalpindi

مسلم یوتھ لیگ راولپنڈی کی جانب سے یوتھ کنونشن آرٹ کونسل راولپنڈی کے مناظر
23/07/2023

مسلم یوتھ لیگ راولپنڈی کی جانب سے
یوتھ کنونشن آرٹ کونسل راولپنڈی کے مناظر

رہنما مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی حافظ ثناءاللہ خان  یوتھ کنونشن راولپنڈی سے خطاب کر رہے ہیں.
22/07/2023

رہنما مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی حافظ ثناءاللہ خان یوتھ کنونشن راولپنڈی سے خطاب کر رہے ہیں.

صدر مسلم یوتھ لیگ پاکستان عدیل عامر یوتھ کنونشن راولپنڈی سے خطاب کر رہے ہیں.
22/07/2023

صدر مسلم یوتھ لیگ پاکستان عدیل عامر یوتھ کنونشن راولپنڈی سے خطاب کر رہے ہیں.

پاکستان مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن  سے رانا محمد اشفاق صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی خطاب ک...
22/07/2023

پاکستان مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن سے رانا محمد اشفاق صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی خطاب کر رہے ہیں.

پاکستان مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن  سے سید زاہد ہمدانی جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ راولپن...
22/07/2023

پاکستان مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن سے سید زاہد ہمدانی جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی خطاب کر رہے ہیں.

یوتھ کنونشن آرٹس کونسل راولپنڈی اسٹیج سے  براہ راست مہمانان گرامی کا گلدستہ.
22/07/2023

یوتھ کنونشن آرٹس کونسل راولپنڈی اسٹیج سے براہ راست مہمانان گرامی کا گلدستہ.

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیراہتمام *یوتھ کنونشن و کوئز پروگرام* میں *قاری اسدالرحمن صاحب* تلاوت قرآن مجید کر رہے ہیں.  ...
22/07/2023

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیراہتمام *یوتھ کنونشن و کوئز پروگرام* میں *قاری اسدالرحمن صاحب* تلاوت قرآن مجید کر رہے ہیں.

مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن و کوئز پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے.
22/07/2023

مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن و کوئز پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے.

تَعزیتِ رِیفرَنس پُروگَراماسلام آباد فیصل مسجد میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی ڈویژن کے صدر رانا محمد اشفاق صاحب اور...
20/07/2023

تَعزیتِ رِیفرَنس پُروگَرام
اسلام آباد فیصل مسجد میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی ڈویژن کے صدر رانا محمد اشفاق صاحب اور پاکستان مرکزی مسلم لیگ PP16 کے امیدوار کی تعزیتِ ریفرنس برائے حمزہ طارق فرزند ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
میں شرکت اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقات

صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع راولپنڈی کی واپڈا یونین ضلع راولپنڈی کی ٹیم سے تعارفی ملاقات رانا اشفاق صاحب کو صدر  راول...
19/07/2023

صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع راولپنڈی کی واپڈا یونین ضلع راولپنڈی کی ٹیم سے تعارفی ملاقات رانا اشفاق صاحب کو صدر راولپنڈی ڈویژن بننے پر خوش آمدید کیا، اور پارٹی کے ساتھ مل کر کام کو مزید بہتر انداز میں کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی.

19/07/2023

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share