CTP FM 88.6 Rawalpindi

CTP FM 88.6 Rawalpindi RAWALPINDI POLICE FM 88.6) is an informational and entertainment radio , which gives traffic update

04/09/2026
01/09/2026

اسلام آباد اور گردونواح میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ حد سے تجاوز کر گئی

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آج دوپہر 2 بجے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ،

شہریوں سے اپیل ہے کہ ندی نالوں کے قریب جانے سے گریز کریں

01/09/2026

نالہ لئی کرنٹ سٹیٹس۔۔۔

نالہ لئی میں پانی کی سطح میں بتدریج کمی، گوالمنڈی پر پانی کی سطح 21.5 فٹ اور کٹاریاں پر 17 فٹ

کٹاریاں پر پری الرٹ

پانی کی سطح 20 فٹ پہنچنے پر ایووکیشن کا عمل شروع کر دیا جاتا ہے

عوام لناس سے اپیل ہے کہ انتظامیہ سے تعاون کریں

موسمی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں

کسی بھی پریشانی کی صورت میں انتظامیہ/واسا/ریسکیو1122 ہیلپ لائن پر رابطہ کریں

01/09/2026

پوٹھوہاری پروگرام وسنی ٹہھوک ۔
راولپنڈی سڑکاں نی تازہ صورتحال۔۔۔
میزبان نعمان رزاق
لائیو کال 03325886886

Address

Www. Ctprwp. Gop. Pk
Rawalpindi
47040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CTP FM 88.6 Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to CTP FM 88.6 Rawalpindi:

Shortcuts

Share

Category