The Legend’s Zone

The Legend’s Zone Welcome to The Legend's Zone! Join our whatsapp Group

https://chat.whatsapp.com/JhED5hpgeAN31TwhVbj0UD

We're a group of passionate volunteers dedicated to serving humanity, spreading kindness, and inspiring positive change in our community.

17/07/2026

Kids Summer Camp✨
゚viralシ

08/07/2026

Day——3
Kids Summer Camp ✨
゚viralシ

*سمر کیمپ 2026*السلام علیکم!اپنے بچوں کی دینی، تعلیمی اور جسمانی تربیت کے لیے انہیں Summer Camp 2026 میں ضرور شامل کریں۔...
03/07/2026

*سمر کیمپ 2026*

السلام علیکم!

اپنے بچوں کی دینی، تعلیمی اور جسمانی تربیت کے لیے انہیں Summer Camp 2026 میں ضرور شامل کریں۔

📅 6 جولائی تا 5 اگست 2026
🕘 صبح 9:00 تا دوپہر 12:00
💰 فیس: صرف 3000 روپے

✨ قرآن و سنت کی تعلیم، سوئمنگ، کھیل، سیلف ڈیفنس، آرٹس اینڈ کرافٹس، کوئز، فرسٹ ایڈ اور بہت سی دلچسپ سرگرمیاں۔

📍 مقام: الرحمن اسلامک کمپلیکس، امین ٹاؤن، خیابانِ سرسید، راولپنڈی

📞 رابطہ:
0313-5419941
0327-5037002

محدود نشستیں! آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہThe Legend’s Zone کے زیرِ اہتمام "ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس" ان شاء اللہ 15 جون سے شروع ہو رہا...
07/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

The Legend’s Zone
کے زیرِ اہتمام "ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس" ان شاء اللہ 15 جون سے شروع ہو رہا ہے۔

⏰ وقت: صبح 10:00 تا 11:00 بجے
📍 مقام: AL-Rehman Islamic Complex

کورس میں فیس بک کے ذریعے ڈیجیٹل مارکیٹنگ، پیج مینجمنٹ، اشتہارات اور دیگر ضروری مہارتیں سکھائی جائیں گی۔

⚡ محدود نشستیں ہیں، جلد از جلد رجسٹریشن کروائیں۔
📞 رابطہ: 03275037002

10/05/2026

Waterfall tour🌊
゚viralシ ゚

Address

Khayaban E Sirsyed Rawalpindi
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Legend’s Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category