Morgah Rawalpindi

Morgah Rawalpindi Morgah Rawalpindi

ای او بی آئی پنشنرز آج سخت معاشی مشکلات کا شکار ہیں۔مہنگائی روز بروز بڑھ رہی ہے، ادویات، علاج اور روزمرہ اخراجات غریب بز...
13/05/2026

ای او بی آئی پنشنرز آج سخت معاشی مشکلات کا شکار ہیں۔
مہنگائی روز بروز بڑھ رہی ہے، ادویات، علاج اور روزمرہ اخراجات غریب بزرگوں کی پہنچ سے باہر ہوتے جا رہے ہیں، جبکہ پنشن انتہائی کم ہے۔
حکومت کو چاہیے کہ ای او بی آئی پنشن میں فوری اضافہ کرے تاکہ بزرگ شہری عزت اور سکون کے ساتھ اپنی باقی زندگی گزار سکیں۔
ہمارے بزرگ ہماری ذمہ داری ہیں، ان کی مشکلات کو نظرانداز نہ کیا جائے۔




"Forwarded as Received "اسلام علیکم۔۔آج 13/05/2026 کو ایک شاپر جس میں  ان ڈیزائن کی لیس ہیں۔۔  راول روڈ سے عمار چوک کے د...
13/05/2026

"Forwarded as Received "
اسلام علیکم۔۔
آج 13/05/2026 کو ایک شاپر جس میں ان ڈیزائن کی لیس ہیں۔۔ راول روڈ سے عمار چوک کے درمیان کہیں گر گیا ہے۔۔ جس بھائی کو ملے 03225399899
نمبر پر بتا دیں۔۔۔ شکریہ

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ خالد خان خلی ڈھوک نواز مورگاہ کے برادر نسبتی اور حمزہ خالد اور عبداللہ خالد کے م...
13/05/2026

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ خالد خان خلی ڈھوک نواز مورگاہ کے برادر نسبتی اور حمزہ خالد اور عبداللہ خالد کے ماموں وقار احمد صاحب وفات پا گئے ہیں
ان کی نماز جنازہ 11 مئی کو بعد نماز عصر مرکزی جامع مسجد گلشن آباد میں ادا کر دی گئی- سب سے دعائے مغفرت کی درخواست

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ کریم مرحوم کی بخشش اور مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے اور تمام سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
Morgah Rawalpindi

تلاش ورثاءراولپنڈی نصیر اباد پولیس اسٹیشن کے علاقے سے ایک لاوارث بچہ ملا ہے جس کی عمر تقریبا سوا سال ہے جس کی فیملی کی ت...
13/05/2026

تلاش ورثاء
راولپنڈی
نصیر اباد پولیس اسٹیشن کے علاقے سے ایک لاوارث بچہ ملا ہے جس کی عمر تقریبا سوا سال ہے جس کی فیملی کی تلاش ہے برائے مہربانی جو بھی اس بچے یا اس کی فیملی کے بارے میں جانتا ہو تو رابطہ کریں
051 9330977

نماز جنازہ گوجر خان میں ادا کر دیا گیا - سب سے دعائے مغفرت کی درخواست-اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْناللہ کریم...
13/05/2026

نماز جنازہ گوجر خان میں ادا کر دیا گیا - سب سے دعائے مغفرت کی درخواست-
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ کریم مرحوم (Ex-employee Arl) کی بخشش اور مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے اور تمام سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
Morgah Rawalpindi

12/05/2026

Dr.Israr Ahmed

12/05/2026

12/05/2026

Address

Morgah Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Morgah Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share