Khana Farhang Iran Rawalpindi

Khana Farhang Iran Rawalpindi This Iran Culture House is as a Cultural Organization affiliated with Cultural and Relations organization, Islamic Republic of Iran...

During 1960 (1339, Shamsi), When capital of Pakistan was transferred from Karachi to the Islamabad, Cultural Center of Iran's embassy also had been transferred to the Rawalpindi. Since then, the activities of the Cultural Center of Islamic Republic of Iran - Rawalpindi are continue. The building of this Culture House of the Islamic Republic of Iran is located in 46-A, Iran Road, Satellite Town,

Rawalpindi. This Iranian Culture Centre is as a Cultural Organization affiliated with Cultural and Relations organization, Islamic Republic of Iran.

04/09/2026

ہفتہ وار
معاصر فارسی ادب و شاعری

ابو ریحان محمد بن احمد البیرونی المعروف البیرونی (پیدائش: 4 ستمبر 973ء، وفات: 13 دسمبر 1048ء) ایک بہت بڑے محقق اور سائنس...
04/09/2026

ابو ریحان محمد بن احمد البیرونی المعروف البیرونی (پیدائش: 4 ستمبر 973ء، وفات: 13 دسمبر 1048ء) ایک بہت بڑے محقق اور سائنس دان تھے۔ وہ خوارزم کے مضافات میں ایک قریہ، بیرون میں پیدا ہوئے اور اسی کی نسبت سے البیرونی کہلائے۔ البیرونی بو علی سینا کے ہم عصر تھے
البیرونی نے ریاضی، علم ہیئت، تاریخ اور جغرافیہ میں ایسی عمدہ کتابیں لکھیں جو اب تک پڑھی جاتی ہیں۔
انہوں نے ریاضی، علم ہیئت، طبیعیات، تاریخ، تمدن، مذاہب عالم، ارضیات، کیمیا اور جغرافیہ وغیرہ پر ڈیڑھ سو سے زائد کتابیں اور مقالہ جات لکھے۔ البیرونی کے کارناموں کے پیش نظر چاند کے ایک دہانے کا نام "البیرونی کریٹر" رکھا گیا ہے۔
علم و فضیلت کی راہ میں کئی سال کی کوششوں کے بعد 22 دسمبر 427ء کو شہر غزنہ (موجودہ افغانستان میں غزنی) میں آپ کا انتقال ہوا اور وہیں دفن ہوئے۔
#ایران #البیرونی

04/09/2026

جس گھر میں شادی کے گیت گونجنے تھے، وہاں آج ایک معصوم کا جنازہ اٹھ رہا ہے۔ 💔

سِریک کے کُہِستک میں شادی کی تقریب پر امریکی بمباری سے شہید ہونے والے چار سالہ بچے کی نمازِ جنازہ اور تدفین کی جا رہی ہے۔

جس عمر میں ہاتھوں میں کھلونے ہونے چاہئیں، آج وہی ننھے ہاتھ کفن میں لپٹے ہیں۔

ایک بچے کی موت صرف ایک گھر کا ماتم نہیں… یہ انسانیت کے ضمیر پر ایک ایسا سوال ہے، جس کا جواب شاید کبھی نہ مل سکے۔
#شہید #انسانیت #مظلومین

  ہفتہ وارمعاصر فارسی ادب و شاعری(بیسویں صدی سے عصر حاضر تک)موضوع:معاصر فارسی ادب کی فکری و فنی جہات کا جائزہ ( جمال زاد...
03/09/2026



ہفتہ وار
معاصر فارسی ادب و شاعری
(بیسویں صدی سے عصر حاضر تک)
موضوع:
معاصر فارسی ادب کی فکری و فنی جہات کا جائزہ ( جمال زادہ سے شہریار تک)
(فاضل نظری کی غزلیہ شاعری کا ایک جائزہ)
مقرر:
ڈاکٹر سید اسد علی کاظمی
استاد زبان و ادبیات فارسی
4 ستمبر 2026 بروز جمعہ
بوقت سہ پہر 4 بجے
بمقام:
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران، راولپنڈی

03/09/2026

This is Just a small part of the beauty of
IRAN

03/09/2026

⚫️ گزشتہ شب امریکہ نے سیریک میں ایک شادی کی تقریب کو نشانہ بنایا اور خوشیوں بھری محفل کو ماتم میں بدل دیا۔ 💔
ایک گھر کی خوشیاں غم میں بدل گئیں، اور کئی دلوں پر اپنے پیاروں کی جدائی کا بوجھ آن پڑا۔
یہ سانحہ ایک گہرا زخم ہے جسے آسانی سے فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
ہم انتقام لیں گے۔
#سیریک #ایران #امریکہ #جنگ #مظلومین

خانۂ فرهنگ اسلامی جمہوریہ ایران، راولپنڈی میں جاری ’’ایران‌شناسی‘‘ کی 23ویں علمی و ثقافتی نشست میں شرکاء  ڈاکٹر مہدی طا...
02/09/2026

خانۂ فرهنگ اسلامی جمہوریہ ایران، راولپنڈی میں جاری ’’ایران‌شناسی‘‘ کی 23ویں علمی و ثقافتی نشست میں شرکاء ڈاکٹر مہدی طاھری ڈائریکٹر جنرل خانۂ فرهنگ ایران، راولپنڈی کے خصوصی لیکچر سے استفادہ کر رہے ہیں۔ یہ علمی و ثقافتی نشست ہر دوسرے بدھ کو شام 4:30 بجے منعقد ہوتی ہے، جس میں ڈائریکٹر جنرل خانۂ فرهنگ راولپنڈی، ایران کی تاریخ، تہذیب، ثقافت، ادب اور دیگر مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی جاتی ہے۔ اس بار کی نشست میں یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل ایران کے تاریخی و ثقافتی آثار کا تعارف پیش کیا گیا اور شرکاء کو ایران کے عظیم تاریخی و تہذیبی ورثے سے روشناس کرایا گیا۔
#ایران #یونیسکو

02/09/2026

سلسلہ نشست ایران شناسی

02/09/2026

🖤 وہ رات زندگی بھر کی خوشیوں کا آغاز بننے والی تھی… مگر ایک لمحے میں قیامت بن گئی۔
سیریک میں شادی کی محفل سجی تھی، خواب آنکھوں میں تھے، دعائیں لبوں پر تھیں اور ایک نئی زندگی کا آغاز ہونے والا تھا…
مگر امریکی حملے نے خوشیوں کو ماتم، مسکراہٹوں کو آنسو اور خوابوں کو ایک دردناک یاد میں بدل دیا۔ 💔
جو رات دلہن کے خوابوں سے روشن ہونی تھی، وہ آہوں اور سسکیوں میں ڈوب گئی۔ 🕊️

Address

A/46 Iran Road Satellite Town
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923038888258

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khana Farhang Iran Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khana Farhang Iran Rawalpindi:

Shortcuts

Share