06/08/2026
ایس پی غازی فیصل سلیم صاحب، ریجنل آفیسر پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی ریجن کی ہدایات پر پنجاب ہائی وے پٹرول ریجن راولپنڈی کی تمام پٹرولنگ پوسٹس پر جشنِ آزادی شجرکاری مہم جاری ہے۔
اسی سلسلے میں پٹرولنگ پوسٹ چک اکا، ضلع جہلم میں پھل دار، پھول دار اور سایہ دار پودے لگا کر سرسبز، صاف اور خوبصورت پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
آئیں! ایک درخت لگائیں، پاکستان کو سرسبز بنائیں۔ 🌱🇵🇰