بنگلادیش سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ نے کراچی کے نوجوان گلوکار کیفے خلیل کا مشہور زمانہ گانا کہانی سنو اپنے انداز میں گا کر اس کو چار چاند لگا دیے۔
سریلی اور مدھر آواز کی ملکہ گلوکارہ نے گانے کے بول تبدیل کر کے دلہا بنانے کی خواہش کا اظہار کیا اور اُس کے نام کی مہندی بھی اپنے ہاتھوں پر سجانے کی تمنا کی۔
#DialogueUrdu #Bangladesh #artist #singer #kaifikhalil #KahaniSuno2_0
#میرا_سوہنڑا_ایبٹ_آباد❤😍
Kabiiiii Aou Na Abbottabad Khushbooo lgaaa k😍
تمام پردیسیوں کو بکرہ عید بہت بہت مبارک ہو
اور وطن عزیز پاکستان میں رہنے والے تمام پاکستانیوں کو ایڈوانس میں بکرہ عید بہت بہت مبارک ہو
perdesilife❤🇸🇦💯👈🏾
ہم پردیسی لوگ ہیں جناب ہمارے عید کے نہیں بلکہ نیند کے دن آ رہے ہیں🇸🇦💯
#perdesilife😏
یہ واقعہ مظفر آباد کشمیر کا ہے ایک بیٹا اپنے سگے والد کو جانی دشمن کی طرح پیٹ رہا ہے باپ بار بار بیٹے سے معافی مانگ رہا ہے اور پاؤں پکڑ رہا ہے مگر وہ ظلم پر ظلم کیے جارہا ہے
ان مجرموں کو پتہ ہے کہ سزا تو ہونی نہیں ہے یہ عدالتیں پاکستان کی عدالتیں ہیں ان عدالتوں میں مجرم بری ہو جاتے ہیں اور درخواست گذار پکڑے جاتے ہیں
یا اللہ تمام غریبوں کیی مدد فرما آمین